English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.Geissler tubeNoun
ایک نلی جِس میں گیس کا بہت ہلکا دباوٴ ہوتا ہے ۔
727.GelNoun
جیلی ۔ سریش ۔ ایک جیلی نُما ۔ لسونتی تعلیق ۔ جیلاٹین ۔
Noun
وہ لُعاب دار مادّہ جو کِسی لسونتی محلُول سے تیار ہوتا ہے ۔
728.GelandesprungNoun
جولائی جَست ۔ بَرف پَر پھِسَلنے کی ایک چال جِس میں پھِسَلنے والا نیچے جُھک کَر چھَڑیوں کے ذریعے جَست لگاتا ہے تا کہ رُکاوَٹ عبُور کَر سکے ۔
729.GelatinNoun
جیلاٹین ۔ ایک جیلاٹینی پروٹین جو جانوروں کی مُختَلِف نسیجوں سے حاصِل ہوتا ہے ۔ جیلی نُما ٹھوس کھانے کی اشیا بنانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
730.Gelatinen.
جانوروں کا وہ چیپ دار مادہ جو پانی میں گھل جاتا ہے
Noun
پَروٹین پر مُشتَمِل مادّہ جو ہَڈّیوں ، کھال اور دُوسری حَیوانی بافتوں کو اُبال کَر حاصَل کیا جاتا ہے
731.Gelatinesn.
جانوروں کا وہ چیپ دار مادہ جو پانی میں گھل جاتا ہے
Noun
پَروٹین پر مُشتَمِل مادّہ جو ہَڈّیوں ، کھال اور دُوسری حَیوانی بافتوں کو اُبال کَر حاصَل کیا جاتا ہے
732.GelatinizeVerb
چِپچِپا کَرنا ۔ لیس دار کَرنا ۔ جیلاٹین بنانا ۔ جیلی بننا ۔ چِپچِپا ہونا ۔
733.Gelatinousadj.
لس لسا۔ چپ چپا۔ چیپ دار۔ لس دار
Adjective
جیلاٹینی ۔ جیلاٹین کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ اِس کے مُشابہ ۔ لیس دار ۔
734.GelationNoun
ٹھنڈ سے جماوٴ ۔ اِنجماد ۔ تَبرید ۔
735.Geldn.
روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر
v. a.
خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا
Noun
خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔
736.Geldedn.
روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر
v. a.
خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا
Noun
خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔
737.Geldern.
خصی کرنے والا
738.Geldingn.
1. آختہ کرنا
2. آختہ۔ آختہ جانور۔ خصی
Noun
آختہ ۔ خصّی جانور ۔ آختہ گھوڑا ۔ اختاوٴ ۔
n.
روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر
v. a.
خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا
Noun
خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔
739.Geldingsn.
1. آختہ کرنا
2. آختہ۔ آختہ جانور۔ خصی
Noun
آختہ ۔ خصّی جانور ۔ آختہ گھوڑا ۔ اختاوٴ ۔
740.Geldsn.
روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر
v. a.
خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا
Noun
خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔
741.Gelidadj.
ٹھنڈا۔ نہایت سرد۔ برف
Adjective
بَرفیلا ۔ اِنتہائی ٹھنڈا ۔ بَرف سا ۔
742.Gelideradj.
ٹھنڈا۔ نہایت سرد۔ برف
Adjective
بَرفیلا ۔ اِنتہائی ٹھنڈا ۔ بَرف سا ۔
743.Gelidestadj.
ٹھنڈا۔ نہایت سرد۔ برف
Adjective
بَرفیلا ۔ اِنتہائی ٹھنڈا ۔ بَرف سا ۔
744.Gelidityn.
خنکی۔ سردی۔ ٹھنڈ
745.GeligniteNoun
جیلگنائٹ ۔ ایک طاقتور آتش گیر مادّہ جو نائٹرو گلیسرین ، حل پذیر بھک روئی ، لکڑی کے برادے اور سوڈیم نائٹریٹ کا مُرکّب ہوتا ہے ۔
Noun
ایک آتِش گیر مادّہ جو نائٹرک ایسڈ ، گلیسرین ، نائٹریٹ آف پوٹاش ، لکڑی کے سفُوف سے تیار کیا جاتا ہے ۔
746.GelsemiumNoun
زرد چنبیلی ۔ جیلسیمیئم ۔ اِسی نام کی جِنس کی بَل کھاتی ہوئی جھاڑی ۔
747.Geltn.
روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر
v. a.
خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا
Noun
خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔
748.Gemn.
1. کوپل۔ کلی۔ شگوفہ
2. من۔ جواہر۔ جوہر
Noun
چوہر ۔ گوہر ۔ نایاب پَتّھر ۔ کوئی قیمتی پَتّھر ۔ بہت قیمتی شے ۔
Noun
گرام کا مُخَفف ۔
749.Gemel ringn.
دو کڑی کا چھلا
750.GeminNoun
توام ، دو ہو بہو یکساں چیزیں ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.