English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next
776.Gene splicingNoun
اِجسامِ نو کی نَسبی ساخت میں ردّوبدل کی غرض سے بیرونی اِجسام کے تولیدی مادّے کا ادخال ۔ ادخالِ موروثہ ۔ نوارثہ کاری ۔
777.Geneal paralysis of the insane(gpi)Noun
آتشَکی شَلَل ۔ دَماغی مَرض ہے جِس میں یاد داشت چَلی جاتی ہے اور شَخصیت ٹُوٹ پھُوٹ جاتی ہے
778.Genealogicaladj.
1. بنساولی۔ کرسی نامے کا یا اس کے متعلق۔ نسب کے متعلق
2. بنس کا۔ نسلی۔ نسبی
Adjective
نَسبی ۔ نَسَب سے مُتعلّق ۔ نَسَب کو مورثِ اعلیٰ تک پہنچاتا ہُوا ۔
779.Genealogical treeNoun
شجرہٴ نَسَب ۔ ایسا نقشہ جِس میں درخت کی طرح کِسی خاندان کا سِلسِلہٴ نَسَب دِکھایا گیا ہو ۔
780.Genealogiesn.
1. سلسلہٴ خاندان۔ سلسلہ۔ کرسی نامہ۔ شجرہ۔ بنساولی۔ پیڑھی۔ پشت
2. خاندان۔ نسل۔ حسب و نسل۔ کل۔ اصل
Noun
عِلمُ الانَسَاب ۔ کسی شخص کا نَسَب نامہ ۔ گھرانے کا نَسَب نامہ ۔ مورثہٴ اعلیٰ کی نَسَل ۔
781.Genealogistn.
نسل داں۔ بھاٹ
Noun
ماہر الانَسَاب ۔ ماہر عِلمُ الانَسَاب ۔
782.Genealogistsn.
نسل داں۔ بھاٹ
Noun
ماہر الانَسَاب ۔ ماہر عِلمُ الانَسَاب ۔
783.Genealogyn.
1. سلسلہٴ خاندان۔ سلسلہ۔ کرسی نامہ۔ شجرہ۔ بنساولی۔ پیڑھی۔ پشت
2. خاندان۔ نسل۔ حسب و نسل۔ کل۔ اصل
Noun
عِلمُ الانَسَاب ۔ کسی شخص کا نَسَب نامہ ۔ گھرانے کا نَسَب نامہ ۔ مورثہٴ اعلیٰ کی نَسَل ۔
784.Generapl.n.
اقسام۔ اجناس
pl.n.
1. جنس
2. قسم
Noun
قِسم ۔ طبقہ ۔ نوع ۔ جِنس ۔ انواع سے وسیع تَر درجہ ۔
Noun
حیوانات یا نباتات کی جِنس جِن سے اِن کا قریبی تعلق ہو ۔
Noun
جِنس ۔ خاندان اور نُوع کے دَرمیان جَماعت بَندی میں ایک دَرجہ ۔ قَریب انواع ایک ہی جِنس میں رَکھی جاتی ہَیں ۔ مَثلاً شَیر ، بَبَّر شَیر اور بِلّی کو ایک ہی جِنس میں رَکھا جاتا ہے
785.GenerableAdjective
تولد پذیر ۔ پیدا ہونے کے قابل ۔ تَرکیب پانے کے قابل ۔
786.Generaladj.
1. کلیہ۔ کل۔ عامہ
2. عام۔ مشمولہ۔ مطلق۔ در و بست
3. گول۔ مجمل۔ مبہم
4. عام کو شامل
n.
1. سب۔ سگرا۔ تمام۔ کل۔ کلیہ
2. سردار۔ سرگروہ۔ فوجدار۔ بخشی۔ اعلیٰ افسر۔ سپاہ سالار۔ سیناپتی
3. نقارے کی ایک خاص آواز، جس سے فجر کے وقت فوج کے کونچ کی آگاہی ہوتی ہے
Adjective
عام ۔ عمومی ۔ کُلّی ۔ مَجموعی ۔ سب کو مُتاثّر کَرنے والا ۔ تمام ۔
787.General assemblyNoun
جنرل اسمبلی ۔ اقوامِ مُتحِدہ کی مَجلِسِ عمومی جِس میں ہر رُکن قوم کی نُمائندگی ہوتی ہے ۔ بعض ریاستوں میں قانون ساز اسمبلی ۔
788.General courtNoun
جنرل کوٹ ۔ سابقاً ایک نوآبادیاتی اسمبلی جِس میں قانون سازی اور عدالتی امور یکجا تھے ۔ امریکی ریاستوں نیو ہیمپشائر اور میسا چوسیٹس کا ریاستی آئن ساز ادارہ ۔
789.General douglas davidNoun, Name, Historical
آزاد پاکستان کی آرمی کا پہلا افسر اعلٰی، انکی برخاستگی کے بعد مسلمان جنرل افتخار کو افسر اعلٰی مقرر کرنا تھا لیکن پہلے ہی وہ ہوائ حادثہ میں فوت ہو گئے
790.General electionNoun
عام اِنتخابات ۔ ریاستی اِنتخابات جِس میں سبھی اہل راۓ دہندگان حِصّہ لیں ۔
791.General officerNoun
جنرل افسر ۔ کوئی افسر ، جیسے بریگیڈیر جنرل ، میجر جنرل یا لیفٹیننٹ جنرل ۔
792.General orderNoun
عمومی حکم ۔ عام حکم ۔ کسی کمان کے لیے ہیڈکوارٹر سے جاری کردہ کوئی حُکَمنامہ ۔
793.General paralysis of the insaneNoun
جِس کا مُخَفف G.P.I. ہے ۔
794.General paralysis of the insane(gpi)Noun
پاگَل شَخَص کو پاگَل پن کا دورہ
795.General partnerNoun
عمومی حِصّہ دار ۔ وہ حِصّہ دار جو اپنی کمپنی کے واجبات بے باق کَرنے کا پُورا پُورا ذِمہ دار ہو ۔
796.General pervez musharafNoun, Masculine, Name
جنرل پرویز مُشّرف۔ پاکستان آرمی کے جرنیل جنہوں نے وزیرِاعظم نواز شریف کو بر طرف کر کے مُلک کو فوج کے کنٹرول میں دے دیا۔
797.General practitionerNoun
عمومی مُعالِج ۔ عمومی ڈاکٹر ۔ عمومی اَمراض کا مُعالِج ۔
798.General semanticsNoun
عمومی معنویات ۔ اِشاروں کنائیوں ، علامات ، اُن کے جُملہ معنوں ، تعبیرات اور اَبہام سمیت انسانی رویّوں کے مُطالعے کا شعبہ ۔
799.General staffNoun
جنرل اسٹاف ۔ دفاعی افواج کے اعلیٰ افسران کا گروہ جو فوج کے کِسی ایک شعبے کے تقاضوں سے بالا تَر ہو کَر پوری قوم کے لیے دفاعی حِکمتِ عملی وضع کَریں ۔
800.General storeNoun
جنرل اسٹور ۔ کریانہ دُکان ۔ عمومی دُکان ۔ کریانہ کی دُکان جِس میں بہت سی اِقسام کی اشیا بِکتی ہوں ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.