English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.TartrateNoun
طرطریت ۔ ٹاٹری ۔ تیزاب ۔ طرطیری نمک کا تیزاب ۔
727.TartratedAdjective
ٹاٹری کی شکل میں بنایا ہوا ۔ ٹاٹری تیزاب سے ملا ہوا ۔
728.Tartsn.
لونگ چڑا۔ میوے کا سموسہ۔ پکوڑی
adj.
1. کھٹا۔ تیز۔ ترش۔ چریرا
2. کڑوا۔ تلخ۔ جھلا
Adjective
تُرش ذائقہ ۔ کھٹّا یا تیز ۔ تلخ جواب ۔ تیز ۔ کڑوا ۔
Noun
میٹھا سموسہ جس میں بُھنے ہوئے پھل کاٹ کر بھرے گئے ہوں ۔ کھانے کی میٹھی اشیا ۔ لونگ چڑا ۔
729.Tartuffe , tartufeNoun
ریاکار زاہد ۔ منافق ۔ بگلا بھگت ۔
730.TarzanNoun
غیر معمولی طاقت اور استعداد کا مالک ۔ دیو قوت ۔ بے حد قوت ۔
731.TasimeterNoun
برقی موسم پیما ۔ کسی ٹھوس چیز کے پھیلنے اور سکڑنے سے دباو کی تبدیلی کو ظاہر کرنے والا برقی آلہ ۔
732.TasimetericAdjective
برقی موسم پیمائی سے متعلق ۔
733.TasimetryNoun
برقی موسم پیمائی
734.Taskv. a.
شغل میں لگانا۔ کام دینا۔ محنت لینا۔ بوجھ ڈالنا۔ سپرد کرنا
Noun
مقررہ کام ۔ کیا جانے والا کام ۔ کٹھن کام ۔ جوکھم ۔ سبق ۔ مہم ۔
735.Task forceNoun
مہم جمعیت ۔ جوکھم دستہ ۔ کسی کام کو پورا کرنے کے لیے فوجی دستوں یا فوجیوں کو ایک کمانڈ کے تحت کر دینا ۔
736.Taskedv. a.
شغل میں لگانا۔ کام دینا۔ محنت لینا۔ بوجھ ڈالنا۔ سپرد کرنا
Noun
مقررہ کام ۔ کیا جانے والا کام ۔ کٹھن کام ۔ جوکھم ۔ سبق ۔ مہم ۔
737.Taskingv. a.
شغل میں لگانا۔ کام دینا۔ محنت لینا۔ بوجھ ڈالنا۔ سپرد کرنا
Noun
مقررہ کام ۔ کیا جانے والا کام ۔ کٹھن کام ۔ جوکھم ۔ سبق ۔ مہم ۔
738.Taskmastern.
کام لینے والا۔ سرکوب۔ مؤکد
Noun
سخت گیر ۔ سرکوب ۔ موکد ۔ کام تقسیم کرنے والا ۔ مشقت گیر ۔
739.Taskmastersn.
کام لینے والا۔ سرکوب۔ مؤکد
Noun
سخت گیر ۔ سرکوب ۔ موکد ۔ کام تقسیم کرنے والا ۔ مشقت گیر ۔
740.TaskmistressNoun
مشقت گیرنی ۔ مشقت لینے والی ۔ دبا کر دوسروں سے کام لینے والی ۔
741.Tasksv. a.
شغل میں لگانا۔ کام دینا۔ محنت لینا۔ بوجھ ڈالنا۔ سپرد کرنا
Noun
مقررہ کام ۔ کیا جانے والا کام ۔ کٹھن کام ۔ جوکھم ۔ سبق ۔ مہم ۔
742.TaskworkNoun
مفوضہ کام ۔ کسی کے سر تھوپا گیا ۔ کسی کو دیا گیا کام ۔ دشوار کام ۔
743.Tasseln.
1. پھندنا۔ جھبا۔ لٹکن۔ علاقہ۔ پھلوے
2. بوندا۔ چنور
3. کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ
Noun
چنور ۔ دھاگوں کا بُھندنا ۔ جھالر ۔ لٹکن ۔ کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ ۔
744.Tasseledn.
1. پھندنا۔ جھبا۔ لٹکن۔ علاقہ۔ پھلوے
2. بوندا۔ چنور
3. کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ
Noun
چنور ۔ دھاگوں کا بُھندنا ۔ جھالر ۔ لٹکن ۔ کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ ۔
745.Tasselingn.
1. پھندنا۔ جھبا۔ لٹکن۔ علاقہ۔ پھلوے
2. بوندا۔ چنور
3. کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ
Noun
چنور ۔ دھاگوں کا بُھندنا ۔ جھالر ۔ لٹکن ۔ کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ ۔
746.Tasselledn.
1. پھندنا۔ جھبا۔ لٹکن۔ علاقہ۔ پھلوے
2. بوندا۔ چنور
3. کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ
Noun
چنور ۔ دھاگوں کا بُھندنا ۔ جھالر ۔ لٹکن ۔ کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ ۔
747.Tassellingn.
1. پھندنا۔ جھبا۔ لٹکن۔ علاقہ۔ پھلوے
2. بوندا۔ چنور
3. کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ
Noun
چنور ۔ دھاگوں کا بُھندنا ۔ جھالر ۔ لٹکن ۔ کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ ۔
748.Tasselsn.
1. پھندنا۔ جھبا۔ لٹکن۔ علاقہ۔ پھلوے
2. بوندا۔ چنور
3. کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ
Noun
چنور ۔ دھاگوں کا بُھندنا ۔ جھالر ۔ لٹکن ۔ کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ ۔
749.Tastableadj.
خوش ذائقہ۔ مزیدار۔ لذیذ۔ سواد۔ چکھنے کے قابل
750.Tastev. a.
1. سواد لینا۔ ذائقہ لینا۔ چکھنا۔ چاشنی لینا
2. تھوڑا سا کھانا۔ منہ جھٹالنا
4. لذت اٹھانا۔ مزہ لینا
n.
1. چاٹ
2. مزہ۔ ذائقہ۔ لذت۔ سواد
3. رچی۔ قوت ذائقہ۔ مزہ
4. سلیقہ۔ مذاق۔ حظ
5. پسند۔ ذوق
6. بانگی۔ نمونہ
7. فیتہ
ٹيسٹ ۔ ذائقہ ۔ مزا ۔
Verb
چَکھنا ۔ تھوڑا سا منہ میں ڈال کر کھانے کا مزہ یا معیار معلوم کرنا ۔ تھوڑا سا کھانا یا پینا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.