English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next
826.TautonymNoun
تکرار نام ۔ تکرار اسم ۔ سائنسی نام ۔ نباتات میں اس کا استعمال منع ہے ۔ لیکن حیوانات میں عام ہے ۔
827.Tautonymic , tautonymousAdjective
ناموں کی تکرار والا ۔ تکرار اسمیہ ۔
828.TautonymyNoun
تکرار اسمی ۔ ناموں کی یکسانیت ۔ ایک جیسے نام ۔ ملتے جلتے نام ۔ ہم نام ۔
829.TavemerNoun
بیر مفاں ۔ شراب خانے کا مالک ۔
830.Tavernn.
بھنگڑ خانہ۔ کلال خانہ۔ شراب خانہ۔ مے خانہ۔ مے کدہ۔ خرابات۔ بھٹی۔ پاسی خانہ
Noun
مے کدہ ۔ دکان جہاں پینے کے لیے شراب فروخت کی جائے ۔ مے خانہ ۔
831.Tavernhauntern.
خراباتی۔ شرابی۔ بھنگڑ
832.Tavernkeepern.
کلال۔ مے فروش۔ کلوار
833.Tavernsn.
بھنگڑ خانہ۔ کلال خانہ۔ شراب خانہ۔ مے خانہ۔ مے کدہ۔ خرابات۔ بھٹی۔ پاسی خانہ
Noun
مے کدہ ۔ دکان جہاں پینے کے لیے شراب فروخت کی جائے ۔ مے خانہ ۔
834.Tawv. a.
سفید چمڑے کو ٹھیک کرنا
n.
1. انٹا۔ گولی
2. انٹے کا کھیل
3. تسمہ۔ چابک
Noun
گولیوں کا کھیل ۔ گولی انٹا ۔ گولی مارنا ۔
Verb
کچے مواد کو استعمال کرنے یا مزید سلیقے سے برتنے کے لیے تیار کرنا یا کمانا ۔ سفید چمڑے کو ٹھیک کرنا ۔
835.Tawdrieradj.
بد زیب۔ بے لطف۔ بھدا۔ بے ڈھنگا۔ بھونڈا۔ بھڑکیلا
n.
چھوٹا زیور۔ ہلکا گہنا
Adjective
بھڑکدار مگر بھدّا ۔ لطف اور خوبصورتی کے بغیر ۔ بھونڈا ۔ بدمذاقی سے آراستہ کیا ہوا ۔
836.Tawdriesadj.
بد زیب۔ بے لطف۔ بھدا۔ بے ڈھنگا۔ بھونڈا۔ بھڑکیلا
n.
چھوٹا زیور۔ ہلکا گہنا
Adjective
بھڑکدار مگر بھدّا ۔ لطف اور خوبصورتی کے بغیر ۔ بھونڈا ۔ بدمذاقی سے آراستہ کیا ہوا ۔
837.Tawdriestadj.
بد زیب۔ بے لطف۔ بھدا۔ بے ڈھنگا۔ بھونڈا۔ بھڑکیلا
n.
چھوٹا زیور۔ ہلکا گہنا
Adjective
بھڑکدار مگر بھدّا ۔ لطف اور خوبصورتی کے بغیر ۔ بھونڈا ۔ بدمذاقی سے آراستہ کیا ہوا ۔
838.Tawdrilyadv.
بھونڈے طور پر۔ بھدی طرح سے۔ بے لطفی سے
Adverb
بھدّی آرایش کے ساتھ ۔ بھونڈے طور پر ۔ بھدی طرح سے ۔ بے لطفی سے ۔
839.Tawdrinessn.
پھؤڑ پن۔ بے ڈھنگا پن۔ بد سلیقگی
Noun
بھدّی آرایش ۔ بھڑکداری اور بھدّا پن ۔
840.Tawdrinessesn.
پھؤڑ پن۔ بے ڈھنگا پن۔ بد سلیقگی
Noun
بھدّی آرایش ۔ بھڑکداری اور بھدّا پن ۔
841.Tawdryadj.
بد زیب۔ بے لطف۔ بھدا۔ بے ڈھنگا۔ بھونڈا۔ بھڑکیلا
n.
چھوٹا زیور۔ ہلکا گہنا
Adjective
بھڑکدار مگر بھدّا ۔ لطف اور خوبصورتی کے بغیر ۔ بھونڈا ۔ بدمذاقی سے آراستہ کیا ہوا ۔
842.Tawnieradj.
گندم رنگ۔ سانولا۔ بھورا۔ چنپئی
Adjective
سانولا ۔ گندمی رنگ کا ۔ بھورا ۔ سانولی رنگت ۔
843.Tawniesadj.
گندم رنگ۔ سانولا۔ بھورا۔ چنپئی
Adjective
سانولا ۔ گندمی رنگ کا ۔ بھورا ۔ سانولی رنگت ۔
844.Tawniestadj.
گندم رنگ۔ سانولا۔ بھورا۔ چنپئی
Adjective
سانولا ۔ گندمی رنگ کا ۔ بھورا ۔ سانولی رنگت ۔
845.TawninessNoun
سانولا پن ۔ گندم گو رنگت ۔
846.Tawnyadj.
گندم رنگ۔ سانولا۔ بھورا۔ چنپئی
Adjective
سانولا ۔ گندمی رنگ کا ۔ بھورا ۔ سانولی رنگت ۔
847.Taws , tawseNoun
شاخ دار چابک ۔ چمڑے کا تسمہ یا چابک جو آخری سرے پر لمبی پتلی دھجیوں میں تقسیم ہو جاتا ہے ۔
848.Taxn.
1. محصول۔ کر۔ ڈنڈ۔ لاگ۔ لگان۔ ٹیکس
2. بار۔ بوجھ
3. الزام۔ چھدا
v. a.
1. خراج یا محصول لگانا
2. لگانا۔ دھرنا۔ عائد کرنا
3. حرف دینا۔ الزام دینا۔ تہمت لگانا
ٹيکس ۔ محصول ۔ لگان ۔ بار ۔
Noun
محصول ۔ لگان ۔ بار ۔ ذمہ داری ۔ جرمانہ ۔ تاوان ۔ زور ۔ دباو ۔
849.Tax stampNoun
ٹیکس مہر ۔ سگرٹ یا شراب ایسی چیزوں پر چسپاں مہر جو اس بات کی علامت ہے کہ ان چیزوں پر محصول ادا کیا جا چکا ہے ۔
850.Tax-exemptAdjective
مستشنائے محصول ۔ ٹیکس کی ادائیگی سے مستشنی ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.