English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next
751.Taste budNoun
ذائقہ مہرہ ۔ قوت ذائقہ کا نرم و نازک سا ریشہ جو زبان کی لُعاب دار جھلّی کی بالائی سطح پر ہوتا ہے ۔
752.Tastedv. a.
1. سواد لینا۔ ذائقہ لینا۔ چکھنا۔ چاشنی لینا
2. تھوڑا سا کھانا۔ منہ جھٹالنا
4. لذت اٹھانا۔ مزہ لینا
n.
1. چاٹ
2. مزہ۔ ذائقہ۔ لذت۔ سواد
3. رچی۔ قوت ذائقہ۔ مزہ
4. سلیقہ۔ مذاق۔ حظ
5. پسند۔ ذوق
6. بانگی۔ نمونہ
7. فیتہ
ٹيسٹ ۔ ذائقہ ۔ مزا ۔
Verb
چَکھنا ۔ تھوڑا سا منہ میں ڈال کر کھانے کا مزہ یا معیار معلوم کرنا ۔ تھوڑا سا کھانا یا پینا ۔
753.Tastefuladj.
مزیدار۔ خوش ذائقہ۔ لذیذ۔ خوشگوار۔ سوادت
754.TastefullyAdverb
نفاست کے ساتھ ۔ خوش سلیقگی یا خوش ذوقی سے ۔
755.TastefulnessNoun
نفاست ۔ ذوقی ۔ دلپسندی ۔
756.Tastelessadj.
1. بے لذت۔ بے سواد۔ بے مزہ۔ سیٹھا۔ پھیکا۔ بے ذائقہ
2. بے مذاق۔ بدمذاق۔ ناپسندیدہ
Adjective
بے ذائقہ ۔ بے مزہ ۔ پھیکا ۔ بے رنگ ۔ بے سواد ۔
757.TastelesslyAdverb
بے لطفی سے ۔ بد مذاقی کے ساتھ ۔ رُکھے پن کے ساتھ ۔
758.Tastelessnessn.
بے مزگی۔ بد مذاقی
Noun
بد مذاقی ۔ بے ذوقی ۔ بے مزگی ۔ پھیکا پن ۔
759.Tastelessnessesn.
بے مزگی۔ بد مذاقی
Noun
بد مذاقی ۔ بے ذوقی ۔ بے مزگی ۔ پھیکا پن ۔
760.Tastern.
1. چکھنے والا
2. نون چکھوا۔ نمک چش۔ ہانڈی چکھا۔ مزہ چش
Noun
چکھنے والا ۔ جو شخص کھانے پینے کی چیزوں کے تمونے چکھے ۔ طعام چش ۔ مزا چش ۔
761.Tastersn.
1. چکھنے والا
2. نون چکھوا۔ نمک چش۔ ہانڈی چکھا۔ مزہ چش
Noun
چکھنے والا ۔ جو شخص کھانے پینے کی چیزوں کے تمونے چکھے ۔ طعام چش ۔ مزا چش ۔
762.Tastesv. a.
1. سواد لینا۔ ذائقہ لینا۔ چکھنا۔ چاشنی لینا
2. تھوڑا سا کھانا۔ منہ جھٹالنا
4. لذت اٹھانا۔ مزہ لینا
n.
1. چاٹ
2. مزہ۔ ذائقہ۔ لذت۔ سواد
3. رچی۔ قوت ذائقہ۔ مزہ
4. سلیقہ۔ مذاق۔ حظ
5. پسند۔ ذوق
6. بانگی۔ نمونہ
7. فیتہ
ٹيسٹ ۔ ذائقہ ۔ مزا ۔
Verb
چَکھنا ۔ تھوڑا سا منہ میں ڈال کر کھانے کا مزہ یا معیار معلوم کرنا ۔ تھوڑا سا کھانا یا پینا ۔
763.TastfulAdjective
مذاق سلیم رکھنے یا دکھانے والا ۔ اُس کے مطابق یا ذوق ۔ خوش ذوق ۔
764.Tastieradj.
1. ذائقہ دار۔ مزے دار۔ خوش ذائقہ۔ لذیذ
2. خوش سلیقہ
Adjective
خوش ذائقہ ۔ مزیدار ۔ بھوک لگانے والا ۔ عمدہ ذائقہ ۔ نفاست پسند ۔
765.Tastiestadj.
1. ذائقہ دار۔ مزے دار۔ خوش ذائقہ۔ لذیذ
2. خوش سلیقہ
Adjective
خوش ذائقہ ۔ مزیدار ۔ بھوک لگانے والا ۔ عمدہ ذائقہ ۔ نفاست پسند ۔
766.TastilyAdverb
عمدہ طور پر ۔ نفاست کے ساتھ ۔ خوش ذوقی سے ۔
767.TastinessNoun
نفاست ۔ عمدگی ۔ لذّت ۔
768.Tastingv. a.
1. سواد لینا۔ ذائقہ لینا۔ چکھنا۔ چاشنی لینا
2. تھوڑا سا کھانا۔ منہ جھٹالنا
4. لذت اٹھانا۔ مزہ لینا
n.
1. چاٹ
2. مزہ۔ ذائقہ۔ لذت۔ سواد
3. رچی۔ قوت ذائقہ۔ مزہ
4. سلیقہ۔ مذاق۔ حظ
5. پسند۔ ذوق
6. بانگی۔ نمونہ
7. فیتہ
ٹيسٹ ۔ ذائقہ ۔ مزا ۔
Verb
چَکھنا ۔ تھوڑا سا منہ میں ڈال کر کھانے کا مزہ یا معیار معلوم کرنا ۔ تھوڑا سا کھانا یا پینا ۔
769.Tastyadj.
1. ذائقہ دار۔ مزے دار۔ خوش ذائقہ۔ لذیذ
2. خوش سلیقہ
Adjective
خوش ذائقہ ۔ مزیدار ۔ بھوک لگانے والا ۔ عمدہ ذائقہ ۔ نفاست پسند ۔
770.TatVerb
جھالر گوتھنا یا گوتھواں کشیدے کا کام کرنا ۔
771.Tata خدا حافظ۔ فی امان الله
772.Tatar , tartarAdjective
تاتار ۔ تاتاری ۔ تاتاریوں کے بارے میں یا اس سے متعلق ۔ ان کی بولیوں میں سے کوئی بولی ۔
773.TatariNoun, Name, Historical
منگولوں کے ایک قبیلے تاتامنگو سے منسوب ، جو شمال مشرقی گوبی واقع وسط ایشیا کے رہنے والے تھے۔ رفتہ رفتہ یہ نام عام منگول قبیلوں کے لیے جن میں چنگیز خان کا قبیلہ بھی شامل ہے، استعمال ہونے لگا۔ ان کا وطن آج کل ترکستان کہا جاتا ہے اور اس کے نواحی علاقے جن پر تاتاریوں نے قبضہ جما لیا تھا۔ تارتری کہلاتے تھے۔ تاتاریوں کی اکثریت آج کل روس اور سائبیریا میں آباد ہے۔
774.TaterNoun
بولی ۔ آلُو ۔
775.Tattern.
دھجی۔ چیتھڑا۔ ٹکڑا
Noun
جھالر گھوتھنے والا ۔
Noun
کپڑے کی لٹکنے والی پھٹی ہوئی دھجَی ۔ علٰیحدہ پھٹا ہوا کپڑے کا کوئی ٹکڑا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.