English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
626. | Taps | Noun ٹیپس ۔ بگل یا نقّارے کی آواز ۔ فوجی چھاونی میں جو اس بات کی علامت ہے ۔ کہ رات کے وقت روشنی گُل کر دی جائے ۔ v. a. 1. کھٹکھٹانا۔ تھپھپانا 2. تلا چڑھانا 3. پیپے میں سوراخ کر کے شراب نکالنا۔ پیپ نکالنا۔ مواد نکالنا۔ رس لینا 4. پیچ بنانا۔ چوڑیاں بنانا n. 1. دھپا۔ تھاپ۔ تھپکی 2. تلا۔ تلی 3. ڈھبری کی چوڑی کاٹنے کا سنبا 4. پیپے سے شراب نکالنے کی نلی۔ ٹونٹی Verb کھٹکھٹانا ۔ کسی چھوٹی چیز سے مارنا ۔ سُنائی دی جانے والی ہلکی سی دستک دینا ۔ ہلکی تھپکی دینا ۔ Noun ٹیپ ۔ ٹوٹنی یا سوراخ ۔ جس سے پیپے یا کسی اور ظرف سے مائع شے نکالی جائے ۔ ڈاٹ ۔ نلی ۔ |
627. | Tapster | n. شراب کھینچنے والا۔ شراب فروش Noun ہوٹل یا شراب خانے کا مُلازم جو ٹوٹنی دار پیپے سے شراب نکال کر مہیا کرنے یا پلانے کا کام انجام دے ۔ شراب دینے والا ۔ |
628. | Tar | v. رال۔ قطران یا قیر لگانا۔ دھونا کرنا n. 1. رال۔ دھونا۔ گندہ بروزہ۔ قطران۔ قیر تارکول 2. ملاح۔ جہاز کا ملازم Noun تار کول ۔ گندہ بروزہ ۔ ڈابر ۔ قطران ۔ گاڑھا اور سیاہ رنگ ۔ Noun مرخم ۔ ملاح ۔ سیّاح ۔ ناوک ۔ کھیوٹ ۔ |
629. | Tar and feather | کسی شخص کے بدن پر پہلے تار کول مل کر پھر اُس پر چپکا کر اُسے سزا دینا یا رُسوا کرنا ۔ |
630. | Tar paper | Noun مضبوط قسم کا روغنی کاغذ ۔ جس پر تارکول لگا یا جذب ہوا ہوتا ہے ۔ |
631. | Tar. | Noun لُک ۔ تار کول ۔ گندہ بروزہ ۔ ڈابر ۔ قطران ۔ گاڑھا اور سیاہ رنگ ۔ |
632. | Taradiddle | n. جھوٹی بات۔ گپ۔ بے پر کی |
633. | Taradiddle , tarradiddle | Noun چھوٹا سا جھوٹ ۔ گڑھنت ۔ غلو ۔ مبالغہ ۔ گپ ۔ |
634. | Tarantella | Noun چک پھیری ناچ ۔ موسیقی جو اس رقص کے لیے مناسب اور موزوں ہو ۔ |
635. | Tarantism , tarentism | Noun شیت ۔ ناچ مانیا ۔ جنوبی رقص ۔ لوگوں میں ناچنے کا جنون ۔ |
636. | Tarantula | Noun ٹارنٹو کی مکڑی ۔ رتُیل ۔ مکڑی کی بہت سی قسموں میں سے ایک قسم جو عام طور پر بڑی مُودار ہوتی ہے ۔ |
637. | Taraxacum | Noun ککروندہ ۔ گل قاصدی ۔ شیردندان ۔ |
638. | Tarboosh | n. اونچی باڑ کی ترکی ٹوپی۔ طربوش دنسدانہ دار پتوں والے درختوں کی بعض قسموں کا نام ۔ جیسے ککروندے کا درخت ۔ |
639. | Tarboosh , tarbush | Noun تُرکی ٹوپی ۔ رومی ٹوپی ۔ طَربُوش ۔ چھجَے کے بغیر ٹوپی ۔ |
640. | Tardier | adj. پیچھے آنے والا۔ پچھیتا see slow, 1 to 5 Adjective دیر سے آنے یا واقع ہونے والا ۔ جس میں تاخیر واقع ہوئی ہو ۔ اور بروقت نہ ہو سکا ہو ۔ کام میں سُست رفتار ۔ |
641. | Tardiest | adj. پیچھے آنے والا۔ پچھیتا see slow, 1 to 5 Adjective دیر سے آنے یا واقع ہونے والا ۔ جس میں تاخیر واقع ہوئی ہو ۔ اور بروقت نہ ہو سکا ہو ۔ کام میں سُست رفتار ۔ |
642. | Tardigrade | adj. آہستہ رو۔ سست خرام Adjective سُست چال ۔ بطی السیر ۔ چلنے کی حرکت کرنے میں سُست ۔ آہستہ رو ۔ سُست خرام ۔ |
643. | Tardigradous | adj. آہستہ رو۔ سست خرام Adjective سُست چال ۔ بطی السیر ۔ چلنے کی حرکت کرنے میں سُست ۔ آہستہ رو ۔ سُست خرام ۔ |
644. | Tardily | adv. سستی سے۔ آہستگی سے۔ کاہلی سے۔ ہولے۔ دھیمے۔ تاخیر سے۔ ہچکچاتے ہوئے |
645. | Tardiness | n. کاہلی۔ سستی۔ دیر۔ آہستگی۔ ڈھلڑ پن۔ تاخیر۔ تعویق Noun تاخیر ۔ سُستی تامُل ۔ ہچکچاہٹ ۔ |
646. | Tardinesses | n. کاہلی۔ سستی۔ دیر۔ آہستگی۔ ڈھلڑ پن۔ تاخیر۔ تعویق Noun تاخیر ۔ سُستی تامُل ۔ ہچکچاہٹ ۔ |
647. | Tardo | Adjective آہستگی کے ساتھ ۔ آہستہ ۔ ہولے ہولے آواز نکالنے کا اشارہ ۔ |
648. | Tardy | adj. پیچھے آنے والا۔ پچھیتا see slow, 1 to 5 Adjective دیر سے آنے یا واقع ہونے والا ۔ جس میں تاخیر واقع ہوئی ہو ۔ اور بروقت نہ ہو سکا ہو ۔ کام میں سُست رفتار ۔ |
649. | Tare | n. 1. ایک قسم کی گھاس۔ اہنڈا۔ اڑھایا 2. کردا۔ دھڑا Noun اُرد ۔ باقلا ۔ موٹھ کی قسم کا دانہ ۔ تلخہ ۔ دانوں بھرے کھیت کو لگنے والی وبائی بیماری ۔ Noun دھڑا ۔ مال کے ظرف کا وزن ۔ جو مال کے مجموعی وزن سے کم کر لیا جائے ۔ کردا ۔ |
650. | Tared | n. 1. ایک قسم کی گھاس۔ اہنڈا۔ اڑھایا 2. کردا۔ دھڑا Noun اُرد ۔ باقلا ۔ موٹھ کی قسم کا دانہ ۔ تلخہ ۔ دانوں بھرے کھیت کو لگنے والی وبائی بیماری ۔ Noun دھڑا ۔ مال کے ظرف کا وزن ۔ جو مال کے مجموعی وزن سے کم کر لیا جائے ۔ کردا ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.