English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next
876.Taxisn.
1. داب۔ دباؤ۔
2. تقسیم۔ درجہ بندی۔ ترتیب
Noun
حرکت انگیزی ۔ اپنی جگہ سے ہلے ہوئے حصے کو دوبارہ اس کی جگہ بٹھا دینا ۔
n.
کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی
Noun
ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔
877.TaxiteNoun
پگھلا ہوا لاوا جس میں مختلف رنگوں کے حِصّے یا بُنتیں ہوتی ہیں ۔ اس طرح وہ ٹکڑوں سے بنا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔
878.TaxiticAdjective
مختلف رنگوں یا بُنتوں کا ۔
879.TaxiwayNoun
ٹیکسی وے ۔ پرواز گاہ ۔ کوئی سڑک یا ہموار علاقہ ۔
880.TaxonNoun
جیسے برداری ۔ نسل یا خاندان ۔
881.Taxonomic , taxonomicalAdjective
نظام تقسیم کے متعلق ۔ صنف بندی سے متعلق ۔ اسمیاتی ۔
882.TaxonomicallyAdverb
اصولِ تقسیم کی رُو سے ۔
883.Taxonomies اصول صنف بندی۔ اصول تجنیس
Noun
اصولِ صنف بندی ۔ اسمیات ۔ تقسیم ۔ اصول و قوانین کے حوالے سے ۔
n.
استتی۔ حمد۔ شکرانہ
Noun
ٹی ڈیم ۔ حصہ باری ۔ قدیم لاطینی ترانہ جو حمد کی شکل میں ہوتا ہے ۔
884.TaxonomistNoun
میحثِ تقسیم کا ماہر یا محقق ۔ عالمِ صنف بندی ۔ ماہر اسمیات ۔
885.Taxonomy اصول صنف بندی۔ اصول تجنیس
Noun
اصولِ صنف بندی ۔ اسمیات ۔ تقسیم ۔ اصول و قوانین کے حوالے سے ۔
886.TaxpayerNoun
محصول دہندہ ۔ ٹیکس دہندہ ۔ جو شخص ٹیکس ادا کرتا ہو ۔
887.TaxturallyAdverb
ساخت یا بُنَت کے لحاظ سے ۔
888.TaxusNoun
رکھل ۔ صُور ۔ یہ پودا بہت چھوٹے قد کا ہوتا ہے ۔ اس کی لکڑی بہت مضبوط ہوتی ہے ۔
889.Taxyingn.
کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی
Noun
ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔
890.Tay-sach`s diseaseNoun
سِرِبرَل لِپّائڈوسِس جو چَربیلے میٹابولِزَم کی غَلطی کی وَجَہ سے ہوتا ہے
891.TayyabNoun, Adjective
طَيَّب ﷺ ۔ پاک ۔ نرم ونازک خوشبودار شخصيت ۔ ہر قسم کی نجاست سے پاک ۔ اللہ تعالیٰ کا آخری نبی ۔
892.TazzaNoun
کُھلے منہ کا اُتھلا پیالہ یا گلدان خصوصاً پیندے دار ۔
893.Te deumn.
استتی۔ حمد۔ شکرانہ
Noun
ٹی ڈیم ۔ حصہ باری ۔ قدیم لاطینی ترانہ جو حمد کی شکل میں ہوتا ہے ۔
894.Tean.
1. چاء کی پتی۔ برگ چائے
2. چاء کا پانی۔ عرق چاء۔ چائے
3. شام کا کھانا۔ بیالو
ٹی ۔ چائے
Noun
چائے ۔ چائے کی پتی ۔ چائے کا پودا ۔
895.Tea bagNoun
چائے تھیلی ۔ کپڑے یا کاغذ کی چھوٹی مسام دار تھیلی ۔
896.Tea ballNoun
چائے مُقطر گولا ۔ چھیدوں والا گولا ۔ عموماً دھات کا بنا ہوا ۔
897.Tea biscuitNoun
چائے بسکٹ ۔ چائے کے ساتھ کھایا جانے والا میٹھا بسکٹ ۔
898.Tea cozyNoun
کیتلی پوش ۔ چائے دانی ۔ غلاف ۔ ٹی کوزی ۔ چائے پوش ۔
899.Tea danceNoun
چائے رقص ۔ رقص جو سر شام چائے پینے کے وقت کیا جائے ۔
900.Tea gardenNoun
چائے کا باغیچہ ۔ باغ یا کُھلی عوامی جگہ ۔ چائے کا باغ ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.