English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next | ||
401. | Unchanged | Adjective تَرمیم کے بَغَیر ۔ جُوں کا توں ۔ نہ بَدلَہ ہُوا ۔ غَیر تَبدیل شُدہ ۔ |
402. | Unchanging | Adjective نہ بَدَلنے والا ۔ تَبدیل نہ ہونے والا ۔ غَیر مُتغَیَّر ۔ جو بَدلَہ نہ جا سَکے ۔ |
403. | Unchaperoned | Adjective نِگرانی کے بَغَیر ۔ اتالیقہ کے بَغَیر ۔ نِگران کے بَغَیر ۔ جِس کی نِگرانی نہ ہو ۔ |
404. | Uncharged | Adjective بے بار ۔ اَن بَرقایا ۔ جِسے چارج نہ کیا گیا ہو ، بَرقی تَوانائی سے نہ بھَرا گیا ہو ۔ |
405. | Uncharitable | adj. تنگ دل۔ کرپن۔ بخیل Adjective تَنگ دِلانا ۔ تَنگ دِل ۔ غَیر خیراتی ۔ غَیر فیاضانَہ ۔ سَخت گیر ۔ |
406. | Uncharitableness | Noun سَخت گیری ۔ تَنگ دِلی ۔ غَیر فیّاضی ۔ |
407. | Uncharitably | adv. تنگ دلی سے۔ بخل سے Adverb تَنگ دِلی سے ۔ سَخت گیری سے ۔ غَیر فیاضانَہ طَور سے ۔ |
408. | Uncharted | Adjective جِس کی نِشان دہی نہ کی گئی ہو ، جَیسے نَقشے میں یا چارٹ میں ۔ نامَعلُوم ۔ |
409. | Unchaste | adj. چھنال۔ فاحشہ۔ بے عصمت۔ ناپاک۔ نفس پرست Adjective بَدچَلَن ۔ بَدکار ۔ جو پاک دامَن نَہ ہو ۔ غَیر پاکیزہ ۔ ناخالَص ۔ |
410. | Unchastely | Adverb بَدچَلنی سے ۔ بَدکاری سے ۔ غَیر پاکیزگی سے ۔ غَیر شائستگی سے ۔ |
411. | Unchasteness | Noun بَدچَلنی ۔ بَدکاری ۔ بے عَصمَتی ۔ گُناہ آلُودگی ۔ غَیر شائستگی ۔ |
412. | Unchaster | adj. چھنال۔ فاحشہ۔ بے عصمت۔ ناپاک۔ نفس پرست Adjective بَدچَلَن ۔ بَدکار ۔ جو پاک دامَن نَہ ہو ۔ غَیر پاکیزہ ۔ ناخالَص ۔ |
413. | Unchastest | adj. چھنال۔ فاحشہ۔ بے عصمت۔ ناپاک۔ نفس پرست Adjective بَدچَلَن ۔ بَدکار ۔ جو پاک دامَن نَہ ہو ۔ غَیر پاکیزہ ۔ ناخالَص ۔ |
414. | Unchastity | n. شہوت یا نفس پرست۔ بے عصمتی۔ بے عفتی |
415. | Unchecked | adj. بے روک۔ بے ضبط |
416. | Unchristian | Adjective غَیر عیسائی ۔ عیسائیت کے قَوانین کے خَلاف ۔ عیسائیوں کے طَور طَریقوں کے خَلاف ۔ غَیر فیاضانَہ ۔ |
417. | Unchurch | Verb کِسی شَخص کو کَلیسا کی رُکنیت سے خارَج کَر دینا ۔ کَلیسا کے مَنشُور و حَقُوق سے محرُوم کَر دینا ۔ ذات باہِر کَر دینا ۔ حُقَّہ پانی بَند کَر دینا ۔ |
418. | Unchurched | Adjective باہِر کیا ہُوا ۔ کَلیسا سے غَیر وابَستَہ ۔ کَلیسا سے باہِر کیا ہُوا ۔ |
419. | Uncial | Adjective قَدیم کَتبوں میں بَڑے حَرُوف میں لِکھا ہُوا ۔ جَدید بَڑے حَرُوف سے مُختَلِف ۔ قَدیم بَڑے بَڑے حَرُوف سے مُتعَلّق جو زیادہ گولائی میں لِکھے جاتے تھے ۔ |
420. | Uncially | Adverb بَڑے بَڑے قَدیم گولائی والے حَرُوف میں لِکھے ہُوۓ مَسودات سے مُتَعلّق ۔ |
421. | Unciform | Adjective ہَلَب شَکَل ۔ ہُک نُما ۔ ہُک کی طَرح خَم دار ۔ آنکڑے کی شَکَل کا ۔ |
422. | Uncinariasis | Noun پیٹ میں خَم دار کیڑوں کی بیماری ۔ خَم دار کیڑوں کی جِنس ۔ مَلقوات ۔ |
423. | Uncinate | Adjective آنکڑے دار ۔ ہُک دار ۔ خَم دار ۔ قُلّابی ۔ ہُک نُما ۔ ہَلبی ۔ |
424. | Uncinus | Noun خَمدار ابریّہ ۔ وہ جو ہُک کی طَرح خَمدار ہو ۔ ہَلَب ۔ آنکڑا ۔ ہُک ۔ |
425. | Uncircumcised | adj. بے سنت۔ بے ختنہ Adjective نامَختُون ۔ غَیر مَختُون ۔ جِس کی خَتنَہ نہ کی گئی ہو ۔ غَیر مُسلِم ۔ غَیر یَہودی ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.