English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.UncarpetedAdjective
قالین کے بَغَیر ۔ دَری کے بَغَیر ۔ نَنگا جَیسے فَرش ۔
377.Uncasev. a.
غلاف سے نکالنا۔ میان سے نکالنا۔ ادھیڑنا
378.Uncataloguedadj.
جن کی فہرست مرتب نہ ہوئی ہو۔ بلا فہرست۔ غیر مندرج فہرست
379.UncausedAdjective
بے عِلَّت ۔ غَیر مَعلُول ؛ جِس کی کوئی عِلَّت نہ ہو ۔
380.Unceasingadj.
مدامی۔ دائمی
Adjective
لَگاتار ۔ بے انت ۔ جاری و ساری ۔ سَدا جاری ۔ مُسَلسَل ۔
381.UnceasinglyAdverb
دائمی طَور پَر ۔ مُسَلسَل طَور پَر ۔ غَیر مُنقَطع طَور پَر ۔
382.UnceasingnessNoun
دائم پَن ۔ اِستَقلال ۔
383.Unceremoniousadj.
بے تکلف
Adjective
ادَب و آداب کے بَغَیر ۔ رَسَم و تَکَلُّف کے بَغَیر ۔
384.UnceremoniouslyAdverb
رُوکھے پَن سے ۔ ادَب آداب کے بَغَیر ۔ غَیر رَسمی طَور پَر ۔
385.UnceremoniousnessNoun
رُوکھا پَن ۔ بے تَکَلُّفی ۔ اکھَڑ پَن ۔ غَیر مُہَذَّب پَن ۔
386.Uncertainadj.
غیر معین۔ غیر مقرر۔ مشتبہ۔ مذبذب۔ نامعلوم۔ بے ٹھور ٹھکانے۔ ڈانوا ڈول
Adjective
غَیر یَقینی ۔ غَیر مُعیّن ۔ مُشتَبَہ ۔ مَشکُوک ۔ مُبہَم ۔
387.UncertainlyAdverb
تَذَبذَب کے ساتھ ۔ غَیر یَقینی طَور پَر ۔ ناقابِلِ اعتبار طَرز پَر ۔
388.UncertainnessNoun
مُذَبذَب ہونے کی حالَت ۔ غَیر واضح کیفیت ۔ ناقابِلِ اعتباری ۔ ابہام ۔
389.Uncertaintiesn.
بے اعتباری۔ بے ثباتی۔ اشتباہ۔ احتمال۔ شک
Noun
عدَمِ یَقین ۔ غَیر یَقینی کیفیت ، حالَت ۔ تَذَبذَب ۔
390.Uncertaintyn.
بے اعتباری۔ بے ثباتی۔ اشتباہ۔ احتمال۔ شک
Noun
عدَمِ یَقین ۔ غَیر یَقینی کیفیت ، حالَت ۔ تَذَبذَب ۔
391.Uncertainty principleNoun
اصُولِ لا تیقن ۔ {طِبیعیات} قَدری میکانیات سے مُتعَلّق اصُول جو ایک معین وَقت پَر ایک سے زیادہ قابِلِ مُشاہِدہ مِقدار کی تَجَرباتی صحَت و دَرُستی کے نامُمکنات کو بیان کَرتا ہے ۔
392.UncertifiedAdjective
غَیر مُصَدقَہ ۔ بَغَیر تَصدیق کے ۔
393.Unchainv. a.
زنجیر کھولنا
Verb
زَنجیروں سے آزاد کَرنا ۔ کھول دینا ۔ آزاد کَر دینا ۔ کھُلی چھُٹّی دے دینا ۔
394.UnchainableAdjective
جِسے زَنجیریں نہ پہنائی جا سَکیں ۔ جِسے باندھ کَر نہ رَکھا جا سَکے ۔
395.UnchainedAdjective
بَندَہٴ آزاد ۔ کھُلا ہُوا ۔ زَنجیروں سے آزاد کیا ہُوا ۔
v. a.
زنجیر کھولنا
Verb
زَنجیروں سے آزاد کَرنا ۔ کھول دینا ۔ آزاد کَر دینا ۔ کھُلی چھُٹّی دے دینا ۔
396.Unchainingv. a.
زنجیر کھولنا
Verb
زَنجیروں سے آزاد کَرنا ۔ کھول دینا ۔ آزاد کَر دینا ۔ کھُلی چھُٹّی دے دینا ۔
397.Unchainsv. a.
زنجیر کھولنا
Verb
زَنجیروں سے آزاد کَرنا ۔ کھول دینا ۔ آزاد کَر دینا ۔ کھُلی چھُٹّی دے دینا ۔
398.UnchallengedAdjective
جِسے چیلَنج نہ کیا گیا ہو ۔ جِس پَر اُنگلی نہ اُٹھی ہو ۔ بے روک ٹوک ۔ بِلا حُجَت ۔
399.Unchangeableadj.
غیر متبدل۔ غیر متغیر
Adjective
تَغَیُّر ناپَذیر ۔ غَیر مُبَدِّل ۔ ناقابِلِ تَبدیل ۔ غَیر مُتغَیَّر ۔ تَغَیُّر سے بَری ۔
400.Unchangeablyadv.
بلا تبدیل۔ بلا تغیر
Adverb
غَیر مُتبَدَّل طَریقے پَر ۔ غَیر مُتغَیَّر طَریقے پَر ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.