English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Unblushingadj.
بے شرم۔ بے حیا۔ ڈھیٹ
Adjective
نہ شَرمانے والا ۔ بے شَرَم ۔ بَدتَمیز ۔ ڈھیٹ ۔ بے حَیا ۔
327.UnblushinglyAdverb
ڈِھٹائی سے ۔ بے شَرمی سے ۔ بَدتَمیزی سے ۔ شوخ چَشمی سے ۔
328.UnbodiedAdjective
غَیر ذی جِسم ۔ بے جِسم ۔ جِسمانیت سے دُور ۔ بے شَکَل ۔ بے صُورَت ۔
329.Unboltv. a.
چٹخنی یا کنڈی کھولنا
Verb
چِٹخَنی کھول دینا ۔ جَیسے دَروازے یا کھِڑکی کی ۔ کھول دینا ۔ تالا کھول دینا ۔
330.UnboltedAdjective
کھُلا ہُوا ۔ چِٹخَنی کی بَندِش سے آزاد ۔ بَغَیر چھَنا ہُوا ، جَیسے آٹا ۔
v. a.
چٹخنی یا کنڈی کھولنا
Verb
چِٹخَنی کھول دینا ۔ جَیسے دَروازے یا کھِڑکی کی ۔ کھول دینا ۔ تالا کھول دینا ۔
331.Unboltingv. a.
چٹخنی یا کنڈی کھولنا
Verb
چِٹخَنی کھول دینا ۔ جَیسے دَروازے یا کھِڑکی کی ۔ کھول دینا ۔ تالا کھول دینا ۔
332.Unboltsv. a.
چٹخنی یا کنڈی کھولنا
Verb
چِٹخَنی کھول دینا ۔ جَیسے دَروازے یا کھِڑکی کی ۔ کھول دینا ۔ تالا کھول دینا ۔
333.UnbonnetVerb
بونیٹ اُتارنا ۔ ٹوپی اُتارنا ۔ کِسی کے احترام میں سَر نَنگا کَرنا ۔
334.UnbonnetedAdjective
نَنگے سَر ۔
335.Unbornadj.
اجنما۔ نازائیدہ۔ جو ہنوز عالم وجود میں نہ آیا ہو
Adjective
جو ابھی پَیدا نہ ہُوا ہو ۔ نا زائیدہ ۔ مُستَقبِل ۔ آئندہ آنے والا ۔
336.Unbosomv. a.
راز یا بھید کہنا۔ دل کی گھنڈی کھولنا
Verb
سینہ کھول کَر رَکھ دینا ۔ دِل کی گھُنڈی کھولنا ۔ بھید کہنا ۔ ظاہِر کَرنا ۔
337.Unbosomedv. a.
راز یا بھید کہنا۔ دل کی گھنڈی کھولنا
Verb
سینہ کھول کَر رَکھ دینا ۔ دِل کی گھُنڈی کھولنا ۔ بھید کہنا ۔ ظاہِر کَرنا ۔
338.UnbosomerNoun
راز ، خَواہشات یا احساسات کا اِظہار کَرنے والا ۔ بھید کھولنے والا ۔ دِل کی بات کہنے والا ۔
339.Unbosomingv. a.
راز یا بھید کہنا۔ دل کی گھنڈی کھولنا
Verb
سینہ کھول کَر رَکھ دینا ۔ دِل کی گھُنڈی کھولنا ۔ بھید کہنا ۔ ظاہِر کَرنا ۔
340.Unbosomsv. a.
راز یا بھید کہنا۔ دل کی گھنڈی کھولنا
Verb
سینہ کھول کَر رَکھ دینا ۔ دِل کی گھُنڈی کھولنا ۔ بھید کہنا ۔ ظاہِر کَرنا ۔
341.Unboundadj.
غیر مجلد
Adjective
غَیر مُجَلَّد جَیسے کِتاب کے وَرق ۔ نہ بَندھے ہُوۓ ۔ غَیر مُقید ۔ غَیر جُفتَہ ۔
v. a.
ڈھیلا کرنا۔ کھولنا
Verb
رِہا کَرنا ۔ کھولنا ۔ قَید و بَند سے آزاد کَرنا ۔ ڈھیلا کَر دینا ۔
342.Unboundedadj.
1. غیر محدود
2. بے انتہا۔ لا انتہا۔ بے ٹھکانے۔ بے پایاں۔ بے شمار۔ غیر متناہی۔ بے حد
Adjective
لامحدُود ۔ وُسعت میں بے پایاں ۔ عظیم ۔ بے انت ۔ غَیر محدُود ۔
343.UnboundedlyAdverb
لامحدُود طَریقے سے ۔ بے حِسابی سے ۔ بے اِنتہائی سے ۔
344.UnboundednessNoun
لامحدُودیت ۔ بے حِسابیت ۔
345.UnbowedAdjective
غَیر خَمیدَہ ۔ نہ جھُکا ہُوا ۔ غَیر مَغلُوب ۔
346.Unbracev. a.
کھولنا۔ ڈھیلا کرنا۔ کشادہ کرنا
Verb
بَند سے آزاد کَر دینا ۔ ڈھیلا کَر دینا ۔ کَمزور کَر دینا ۔ سَستانا ۔
347.UnbraidVerb
الگ الگ کَرنا ۔ جَیسے گُندھے ہُوۓ بالوں یا چوٹی وَغَیرہ کا ۔ گِرہ کھولنا ۔ گانٹھ کھولنا ۔
348.UnbranchedAdjective
شاخوں کے بَغَیر ۔ جِسے شاخوں میں تَقسیم نہ کیا گیا ہو ۔
349.UnbreakableAdjective
نہ ٹُوٹنے پھُوٹنے والا ۔ غَیر شَکَستگی پَذیر ۔
350.Unbredadj.
ناتربیت یافتہ۔ بے ادب
Adjective
ان پَڑھ ۔ غَیر تَربیت یافتَہ ۔ ناپَروَردَہ ۔ بَدتَمیز ۔ بَد تہذیب ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.