English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.UnawaresAdverb
بے خَبری میں ۔ بے جانے ۔ بے اِرادَہ طَور پَر ۔ اچانک ۔
adj.
ناواقف۔ غافل۔ بے خبر
adv.
ناگہاں۔ یکایک۔ اچانک۔ بے خبری میں۔ چانچک
Adjective
بے خَبَر ۔ لاعِلم ۔ غَیر مَتوَجَّہ ۔ ناواقِف ۔ انجان ۔
277.UnbackedAdjective
بے سَہارا ۔ بے حامی و مَدَد گار ۔ بے پُشت و پَناہ ۔ جِس پَر کَبھی سَواری نہ کی گئی ہو ، جیسے گھوڑا ۔ بے پُشت ۔
278.UnbalanceVerb
تَوازَن سے گِر جانا ۔ تَوازَن سے گِرا دینا ۔ غَیر مَتوازَن کَرنا ۔
279.Unbalancedadj.
غیر متوازی۔ مختل (دماغ)
Adjective
غَیر مَتوازَن ۔ صَحیح طَور پَر مَتوازَن نہ کیا ہُوا ۔ دِماغی طَور پَر غَیر مَتوازَن ۔
280.UnballastedAdjective
ڈانوا ڈول ۔ جِسے بوجھ سے مَتوازَن نہ کیا گیا ہو ، جَیسے بحری جَہاز ۔
281.UnbarVerb
رُکاوَٹ دُور کَرنا ۔ تالا کھولنا ۔ روک ہَٹانا ۔
282.UnbatedAdjective
جو کَم نہ ہُوا ہو ۔ جو دھیما نہ پَڑا ہو ۔ کُند نہ کیا ہُوا ۔
283.Unbearableadj.
ناقابل برداشت
Adjective
ناقابِلِ بَرداشت ۔ جِسے اُٹھایا نہ جا سَکے ۔ بَرداشت سے باہِر ۔ نہ سہنے کے لائق ۔
284.UnbearablenessNoun
ناقابِلِ بَرداشت ہونے کی حالَت ۔ نہ اُٹھاۓ جانے کی کیفیت ۔
285.UnbearablyAdverb
ناقابِلِ بَرداشت طَور پَر ۔غَیر مُتحَمِل طَور پَر ۔
286.UnbeatableAdjective
ناقابلِ شَکَست ۔ ناقابِلِ سَبقَت ۔ ناقابِلِ غَلبَہ ۔
287.Unbeatenadj.
غیر مغلوب۔ غیر پامال
Adjective
غَیر پامال شُدہ ۔ جِسے کُوٹا پیٹا نہ جا سَکے ۔ وہ راستَہ جِس پَر کوئی نہ چَلا ہو ۔
288.Unbeautifuladj.
غیر خوش نما۔ بد صورت۔ بد نما
289.Unbecomingadj.
نازیبا۔ نامناسب۔ انوچت۔ ناسزاوار
Adjective
نازیبا ۔ غَیر دِلکَش ۔ غَیر جاذَب ۔ بَد زیب ۔ نامُناسَب ۔
290.Unbecominglyadv.
نامناسب طور پر۔ نازیبا طور سے
Adverb
نامُناسَب انداز سے ۔ غَیر موزُونیت سے ۔ بَدزیبی سے ۔
291.UnbecomingnessNoun
ناموزُونیت ۔ نامُناسبَت ۔
292.UnbefittingAdjective
ناموزُوں ۔ نامُناسَب ۔ نازیبا ۔
293.UnbeknownAdjective
نامَعلُوم ۔ ناقابِلِ فہم ۔ ناقابِلِ ادراک ۔ کِسی شَخص کی لاعِلمی ۔
294.Unbeliefn.
1. بے اعتقادی۔ شک۔ وسواس
2. بے دینی۔ ادھرم
Noun
بے اعتقادی ۔ عدَم اعتماد ۔ تَشَکّک ۔ ایمان کا فُقدان ۔
295.Unbeliefsn.
1. بے اعتقادی۔ شک۔ وسواس
2. بے دینی۔ ادھرم
Noun
بے اعتقادی ۔ عدَم اعتماد ۔ تَشَکّک ۔ ایمان کا فُقدان ۔
296.Unbelievableadj.
ناقابل یقین
Adjective
جِس پَر ایمان نہ لایا جا سَکے ۔ جِس پَر یَقین نہ کیا جا سَکے ۔ ناقابِلِ یَقین ۔
297.UnbelieveablyAdverb
ناقابِلِ یَقین طَور سے ۔ حَیرَت انگیز طَور سے ۔
298.Unbelievern.
غیر متیقن۔ غیر معتقد۔ بے دین۔ کافر
Noun
مُنکَر ۔ کافَر ۔ وہ جو خُدا پَر ایمان نہ رَکھتا ہو ۔ بے دین ۔
299.Unbelieversn.
غیر متیقن۔ غیر معتقد۔ بے دین۔ کافر
Noun
مُنکَر ۔ کافَر ۔ وہ جو خُدا پَر ایمان نہ رَکھتا ہو ۔ بے دین ۔
300.Unbelievingadj.
کافر۔ بے ایمان۔ منکر۔ ادھرمی
Adjective
غَیر مُعتقِد ۔ ایمان نہ رَکھنے والا ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.