English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.UnassailedAdjective
جِس پَر حَملَہ نہ کیا گیا ہو ۔ جِس پَر سَوال نہ کیا گیا ہو ۔ جِس کی تَردید نہ کی گئی ہو ۔
252.UnassertiveAdjective
دعویٰ نہ کَرنے والا ۔ حَتمی طور پَر نہ کہنے والا ۔ شَرمیلا ۔ جھینپو ۔
253.Unassistedadj.
بے مدد۔ بے ساتھی
Adjective
بَغَیر کِسی کی مَدَد کے ۔ بے اعانت ۔ بے مَدَد ۔ بے ساتھی ۔
254.Unassumingadj.
سادہ۔ حلیم۔ بلا تکلف۔ بلا تکبر۔ بے زعم
Adjective
جِس میں رعونَت نہ ہو ۔ سیدھا سادا ۔ بے تَکَلُّف ۔ سادا مِزاج ۔ نَرم مِزاج ۔
255.UnassuminglyAdverb
سیدھے سادے طَریقے سے ۔ بے تَکَلُّفانَہ ۔ اِنکسار سے ۔
256.UnassumingnessNoun
سادہ مِزاجی ۔ سادگی ۔
257.Unassuredadj.
وسواسی۔ متشکی۔ بے اعتبار۔ وہمی
258.UnattachedAdjective
غَیر مُنسَلِک ۔ غَیر شادی شُدہ ۔ غَیر مَنسُوب ۔ بے تَعلُّق ۔ الگ ۔
259.Unattainableadj.
غیر ممکن الحصول
Adjective
رَسائی ناپَذیر ۔ ناقابِلِ حَصُول ۔ جِسے حاصِل نہ کیا جا سَکے ۔
260.UnattainedAdjective
نارَسا ۔ ناحاصِل شُدہ ۔
261.Unattemptedadj.
ناآزمودہ۔ بے قصد
Adjective
بے سَعی ۔ بِلا کوشِش ۔ ناآزمُودَہ ۔ بے قَصَد ۔ ناقابِلِ تَسخیر ۔
262.Unattendedadj.
اکیلا۔ تن تنہا۔ جریدہ
Adjective
جِس کا دیکھنے والا کوئی نہ ہو ۔ بے مُلازَم ۔ ساتھی کے بَغَیر ۔ اکیلا ۔
263.Unattractieadj.
غیر دلکش۔ غیر حسین۔ بد صورت۔ نامرغوب
264.Unauthenticadj.
غیر معتبر۔ غیر مستند۔ نقلی۔ جھوٹی
265.Unauthenticatedadj.
غیر مصدقہ۔ غیر متحقق
266.Unauthorizedadj.
ناجائز۔ بلا حکم۔ بے سند۔ غیر مجاز۔ بے اختیار
Adjective
بِلا اِجازَت ۔ بے سَنَد ۔ بے ثَبُوت ۔ ناجائز ۔
267.Unavailableadj.
بلا حصول۔ بے مطلب۔ بے فائدہ۔ غیر دستیاب
Adverb
غَیر دَستیاب ۔ پُہَنچ سے باہِر ۔ اِستعمال کے لیے غَیر مُناسَب ۔ نایاب ۔
268.UnavailablyAdverb
غَیر کارآمَد طَور پَر ۔ غَیر حَصُولی طَور پَر ۔ نایابی کی صُورَت میں ۔
269.Unavailingadj.
بے فائدہ۔ بے تاثیر۔ لاحاصل
Adjective
غَیر کارآمَد ۔ غَیر مُفید ۔ غَیر مُعاوَن ۔ بے کار ۔ لاحاصِل ۔
270.UnavoidabilityNoun
ناگزیری ۔ اٹَل ہونے کی حالَت ۔
271.Unavoidableadj.
لا علاج۔ نا گزیر۔ اٹل۔ ناقابل منسوخی
Adjective
اٹَل ۔ ناگزیر ۔ کالعدم قَرار نہ دیا جا سَکنے والا ۔ جِسے ٹالا نہ جا سَکے ۔
272.UnavoidablenessNoun
ناگزیریت ۔
273.Unavoidablyadv.
ناچار
Adverb
ناگزیر طَور پَر ۔ اٹَل طَور پَر ۔
274.Unawareadj.
ناواقف۔ غافل۔ بے خبر
adv.
ناگہاں۔ یکایک۔ اچانک۔ بے خبری میں۔ چانچک
Adjective
بے خَبَر ۔ لاعِلم ۔ غَیر مَتوَجَّہ ۔ ناواقِف ۔ انجان ۔
275.UnawarenessNoun
لاعِلمی ۔ بے خَبری ۔ عدَم تَوَجہی ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.