English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next
676.Underestimatingv. a.
اصل سے کم اندازہ لگانا
Verb
ناکافی اندازہ لَگانا ۔ کَم اندازہ لَگانا ۔ ہیچ سَمَجھنا ۔ کَم اہمیت دینا ۔ تھوڑا سَمَجھنا ۔
677.UnderestimationNoun
ناکافی اندازہ ۔ بُہَت کَم اندازہ ۔ فِلم کو ناکافی روشنی پُہنچانا ۔ مَعمُول سے کَم اندازہ لَگانا ۔
678.UnderexposeVerb
فِلم کو ناکافی روشنی پُہنچانا ۔ زیر تَعریہ کَرنا ۔
679.UnderexposureNoun
زیر تَعریہ ۔ ناکافی روشنی ۔ کَم روشنی ۔
680.Underfarmern.
کاشت کار شکمی
681.UnderfeedVerb
کَم غَذا کھِلانا ۔ کَم غَذا دینا ۔ بھَٹّی کو نیچے سے ایندَھن دینا ۔ کَم تَغذیہ کَرنا ۔
682.Underfellown.
کمینہ۔ پاجی
683.Underfootadj.
کمینہ۔ پاجی۔ ادنیٰ۔ ذلیل
adv.
تلے۔ نیچے
Adjective, Adverb
پاوں تَلے ۔ پاوں کے نیچے ۔ زَمین پَر ۔ نیچے ۔ تَلے ۔ راستے میں حائل ۔ رَذیل ۔ ذَلیل ۔ اَدنیٰ ۔
684.UnderfurNoun
سَمُور ۔ سَنجاب ۔ بَعض جانوروں کے کھُردرے اور بیرونی بالوں کے نیچے تاریک اور نَرَم بالوں کی تہ جَیسے سیل ، اُودبلاو ، سَنجاب کی ۔
685.Undergarmentn.
میل خورہ۔ زیر جامہ۔ اندر کے کپڑے
Noun
زیر جامَہ ۔ وہ زیر جامَہ جو باہِر کے کَپڑوں کے نیچے پہنا جاۓ ۔ زیر لِباس ۔
686.Undergarmentsn.
میل خورہ۔ زیر جامہ۔ اندر کے کپڑے
Noun
زیر جامَہ ۔ وہ زیر جامَہ جو باہِر کے کَپڑوں کے نیچے پہنا جاۓ ۔ زیر لِباس ۔
687.UndergirdVerb
تَقویت پُہنچانا ۔ مَضبُوط کَرنا ۔ مُستَحکَم کَرنا ۔ بُنیاد پَر سے مَضبُوط بَنانا ۔ بُنیادی حَمایت مُہیا کَرنا ۔
688.UnderglazeAdjective
{ظَرُوف سازی} صَقیل کَرنے سے پہلے لَگائی جانے والی کَریم یا روغَن کی تہ ۔ چینی کے بَرتنوں پَر رَنگ لَگانے سے پہلے کی تہ ۔
689.Undergov. a.
سہنا۔ برداشت کرنا۔ انگینا۔ اٹھانا۔ جھیلنا۔ تحمل کرنا۔ بھگتنا۔ کھینچنا۔ کاٹنا
Verb
جھیلنا ۔ کِسی تَجَربے سے گُزرنا ۔ تَکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ اُٹھانا ۔ بَرداشت کَرنا ۔ سہنا ۔ بھُگَتنا ۔
690.Undergoesv. a.
سہنا۔ برداشت کرنا۔ انگینا۔ اٹھانا۔ جھیلنا۔ تحمل کرنا۔ بھگتنا۔ کھینچنا۔ کاٹنا
Verb
جھیلنا ۔ کِسی تَجَربے سے گُزرنا ۔ تَکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ اُٹھانا ۔ بَرداشت کَرنا ۔ سہنا ۔ بھُگَتنا ۔
691.Undergoingv. a.
سہنا۔ برداشت کرنا۔ انگینا۔ اٹھانا۔ جھیلنا۔ تحمل کرنا۔ بھگتنا۔ کھینچنا۔ کاٹنا
Verb
جھیلنا ۔ کِسی تَجَربے سے گُزرنا ۔ تَکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ اُٹھانا ۔ بَرداشت کَرنا ۔ سہنا ۔ بھُگَتنا ۔
692.Undergonev. a.
سہنا۔ برداشت کرنا۔ انگینا۔ اٹھانا۔ جھیلنا۔ تحمل کرنا۔ بھگتنا۔ کھینچنا۔ کاٹنا
Verb
جھیلنا ۔ کِسی تَجَربے سے گُزرنا ۔ تَکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ اُٹھانا ۔ بَرداشت کَرنا ۔ سہنا ۔ بھُگَتنا ۔
693.Undergraduaten.
وہ طالب علم جس کو درجہ نہ ملا ہو
Noun
انڈَر گریجویٹ ۔ کالِج یا یونیورسٹی کا ایسا طالَب عِلم جِس نے اپنی پہلی ڈِگری حاصَل نہ کی ہو ۔
694.Undergraduatesn.
وہ طالب علم جس کو درجہ نہ ملا ہو
Noun
انڈَر گریجویٹ ۔ کالِج یا یونیورسٹی کا ایسا طالَب عِلم جِس نے اپنی پہلی ڈِگری حاصَل نہ کی ہو ۔
695.Undergroundadj.
زمین کے تلے۔ زیر زمین
n.
تہ خانہ
Adverb
زَمین دوز ۔ زیرِ زَمین ۔ خُفیَہ طَور پَر ۔ پوشیدہ طَور پَر ۔ راز میں ۔
696.Underground railroadNoun
زَمین دوز ریلوے ۔ ایسی ریلوے جو مُسَلسَل سُرَنگ میں چَلتی ہو ۔ زیر زَمین ریل ۔
697.Undergroundsadj.
زمین کے تلے۔ زیر زمین
n.
تہ خانہ
Adverb
زَمین دوز ۔ زیرِ زَمین ۔ خُفیَہ طَور پَر ۔ پوشیدہ طَور پَر ۔ راز میں ۔
698.UndergrownAdjective
کَم نَمُو ۔ جِس کی بالیدگی پُورے طَور پَر نہ ہُوئی ہو ۔ چھوٹے قَد کا ۔ ٹھِگنا ۔ دَرَخت کے نیچے اُگی {جھاڑی گھاس} ۔
699.Undergrowthn.
جو درختوں کے نیچے اگے۔ زیر درختی
Noun
زیر شَجری ۔ بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگے ہُوۓ چھوٹے پودے ، جھاڑیاں ، گھاس ۔ حیوانوں کے کھُردرے بالوں کے نیچے گھَنے یا باریک نَرَم بال ۔
700.Undergrowthsn.
جو درختوں کے نیچے اگے۔ زیر درختی
Noun
زیر شَجری ۔ بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگے ہُوۓ چھوٹے پودے ، جھاڑیاں ، گھاس ۔ حیوانوں کے کھُردرے بالوں کے نیچے گھَنے یا باریک نَرَم بال ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.