English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next
651.Underchargedv. a.
قیمت کم لینا۔ کم بھرنا
Verb
مَعمُول سے کَم کَرایہ لینا ۔ کَم قیمَت لینا ۔ کَم قیمَت وَصُول کَرنا ۔ پُورا بارُود نہ بھَرنا ۔
652.Underchargesv. a.
قیمت کم لینا۔ کم بھرنا
Verb
مَعمُول سے کَم کَرایہ لینا ۔ کَم قیمَت لینا ۔ کَم قیمَت وَصُول کَرنا ۔ پُورا بارُود نہ بھَرنا ۔
653.Underchargingv. a.
قیمت کم لینا۔ کم بھرنا
Verb
مَعمُول سے کَم کَرایہ لینا ۔ کَم قیمَت لینا ۔ کَم قیمَت وَصُول کَرنا ۔ پُورا بارُود نہ بھَرنا ۔
654.UnderclassmanNoun
وہ طالَب عِلم جو کِسی ثانوی اسکُول یا کالِج میں نیا داخَل ہُوا ہو ۔
655.Underclerkn.
نائب محرر
656.Underclothesn.
تلے کے کپڑے۔ زیر جامہ
Noun
زیر جامَہ ۔ پَتلُون ، قَمیض کے نیچے پہننے کے کَپڑے جَیسے بَنیان اور زیر جامَہ ۔ چھوٹا کَپڑا یا کَپڑے ۔
657.UndercoatNoun
وہ کوٹ جو کِسی دُوسرے کوٹ کے نیچے پہنا جاۓ ۔ فَر کے کوٹ کے نیچے پہننے والا کوٹ ۔ لَکڑی اور لوہے کی سَطح پَر سَب سے پہلے لگائی جانے والی وارنَش کی تہ ۔ زیر تہ ۔
658.UndercoloredAdjective
ضَرُورَت سے کَم رَنگ کا ۔ ناکافی رَنگ کا جِس پَر ضَرُورَت سے کَم رَنگ روغَن لگایا گیا ہو جَب کہ اُس پَر زیادہ کی ضَرُورَت ہو ۔
659.UndercoolVerb
ٹھَنڈا یَخ کَرنا ۔ بُہَت ہی زیادہ ٹھَنڈا کَرنا ۔ ٹھَنڈا کَرنا ۔
660.UndercoverAdjective
بھیدی ۔ جاسُوس ۔ تَفتیش کُنِندَہ ۔ خُفیہ کام کَرنے والا ۔ خُفیہ ۔
661.UndercroftNoun
زیر زَمین کَمرَہ ۔ تہ خانَہ ۔ کِسی گِرجے کا پوشیدَہ تہ خانَہ ۔ کِسی عمارَت کا زیر زَمین کَمرہ ۔
662.Undercurrentn.
1. زیر سطحی رو
2. غیر محسوس مخالف جذبہ یا رو
Noun
زیر رَو ۔ زیرِ آب رَو ۔ دھارا ۔ وہ رَو جو سَطَح آب کی رَو کے نیچے ہو ۔ زیریں دھارا ۔ خُفیہ چال ۔
663.Undercurrentsn.
1. زیر سطحی رو
2. غیر محسوس مخالف جذبہ یا رو
Noun
زیر رَو ۔ زیرِ آب رَو ۔ دھارا ۔ وہ رَو جو سَطَح آب کی رَو کے نیچے ہو ۔ زیریں دھارا ۔ خُفیہ چال ۔
664.UndercutVerb
نیچے سے کاٹنا ۔ اِس طَرح کاٹنا کے اُس کا اُوپَر کا حِصّہ لَٹَکتا رہے جَیسے سَنگِ تَراشی میں یا بُت تَراشی میں ۔ کَم قیمَت پَر کِسی چیز کا فَروخت کَرنا ۔
665.Underdealingn.
دغابازی
666.Underdevelopv. a.
تصویر اچھی طرح نہ دھونا
Verb
کَم تَرَقّی کَرنا ۔ ناکافی طَور پَر تَرَقی کَرنا ۔ مَسالے سے ناکافی طَور پَر دھونا {مَنفی تَصویر کو } کَم اُجاگَر کَرنا ۔
667.UnderdevelopedAdjective
تَرَقّی پَذیر ۔ پَسماندَہ ۔ ناکافی ۔ کَم تَرَقّی یافتَہ ۔ کَم صَنعتی ۔ مُناسَب تَقابَل سے عاری ۔ کَم آشکار ۔ کَم اُجاگَر ۔
668.Underdov. n.
1. کوئی کام اپنی لیاقت یا مقدور سے کم کرنا
2. گھٹی کرنا۔ کمی کرنا
v. a.
کم پکانا۔ کچا رکھنا
Verb
کَچّا رَکھنا ۔ کَم پَکانا ۔ کَم پَکنا ۔ ناکافی طَور پَر پَکانا ۔ اَدھ گَلا رَکھنا ۔ مَعمُول سے کَم کَرنا ۔
669.UnderdogNoun
مَغلُوب ۔ کَمزور شَخص ۔ گِرا پَڑا شَخص ۔ دَبا ہُوا ۔ تھَکا ماندَہ شَخص ۔ پامال شَخص ۔
670.UnderdoneAdjective
نیم پُخت ۔ ناکافی طَور پَر پَکا ہُوا ۔ اَدھ پَکا ۔ کَم پَکا ہُوا ۔ مَعمُول سے کَم ۔
671.Underdrainn.
پٹی موری۔ بدر رو
672.UnderdrawersNoun
زیر جامَہ ۔ جانگیہ ۔ کَپڑوں کے نیچے پہننے والا چھوٹا کَپڑا ۔ انڈَر ویر ۔ بَنیان ۔
673.Underestimatev. a.
اصل سے کم اندازہ لگانا
Verb
ناکافی اندازہ لَگانا ۔ کَم اندازہ لَگانا ۔ ہیچ سَمَجھنا ۔ کَم اہمیت دینا ۔ تھوڑا سَمَجھنا ۔
674.Underestimatedv. a.
اصل سے کم اندازہ لگانا
Verb
ناکافی اندازہ لَگانا ۔ کَم اندازہ لَگانا ۔ ہیچ سَمَجھنا ۔ کَم اہمیت دینا ۔ تھوڑا سَمَجھنا ۔
675.Underestimatesv. a.
اصل سے کم اندازہ لگانا
Verb
ناکافی اندازہ لَگانا ۔ کَم اندازہ لَگانا ۔ ہیچ سَمَجھنا ۔ کَم اہمیت دینا ۔ تھوڑا سَمَجھنا ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.