English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.Underminev. a.
1. سرنگ دوڑانا۔ نقب دینا۔ سیندھ لگانا
2. جڑ کھودنا۔ چھپا چھپی برائی کرنا۔ بیخ کنی کرنا۔ جڑ کاٹنا
Verb
سُرَنگ بَنانا ۔ راستَہ بَنانا ۔ زیر زَمین کھُدائی کَرنا ۔ بیخ کَنی کَرنا ۔ جَڑ کاٹنا ۔ جَڑ کھودنا ۔
727.Underminedv. a.

728.Underminern.
سرنگ لگانے والا۔ نقب زن
Noun
نَقَب زَن ۔ خُفیہ طَور پَر کَمزور کَرنے والا ۔ بَرباد کَرنے والا شَخص ۔ جَڑ کھودنے والا ۔
729.Underminesv. a.
1. سرنگ دوڑانا۔ نقب دینا۔ سیندھ لگانا
2. جڑ کھودنا۔ چھپا چھپی برائی کرنا۔ بیخ کنی کرنا۔ جڑ کاٹنا
Verb
سُرَنگ بَنانا ۔ راستَہ بَنانا ۔ زیر زَمین کھُدائی کَرنا ۔ بیخ کَنی کَرنا ۔ جَڑ کاٹنا ۔ جَڑ کھودنا ۔
730.Underminingv. a.
1. سرنگ دوڑانا۔ نقب دینا۔ سیندھ لگانا
2. جڑ کھودنا۔ چھپا چھپی برائی کرنا۔ بیخ کنی کرنا۔ جڑ کاٹنا
Verb
سُرَنگ بَنانا ۔ راستَہ بَنانا ۔ زیر زَمین کھُدائی کَرنا ۔ بیخ کَنی کَرنا ۔ جَڑ کاٹنا ۔ جَڑ کھودنا ۔
731.Undermostadj.
کمترین۔ فرو تر۔ زیریں
Adjective, Adverb
کَم تَرین ۔ عہدے میں سَب سے نیچے ۔ حیثیت میں کَمزور ۔ فَروتَر ۔ زیریں ۔
732.Underneathprep.adv.
زیر۔ نیچے۔ تلے
733.Underneathsprep.adv.
زیر۔ نیچے۔ تلے
734.UndernourishVerb
مُناسَب صحَت اور بالیدگی کے لیے ضَرُوری غَذا سے کَم غَذا دینا ۔ زیر تَغذیہ کَرنا ۔ مَعمُول سے کَم غَذا دینا ۔
735.UndernourishmentNoun
زیر تَغذیہ ۔ ناکافی خَوراک ۔ کَم تَغذیہ ۔ ضَرُورَت سے کَم غَذا ۔ کَمزور پَروَرِش ۔
736.UnderpantsNoun
جِسم کے نِچلے حِصّے پَر پہننے والا مَلبُوس ۔ زیر جامَہ ۔ زیر پَتلُون ۔
737.Underpartn.
حصہ زیریں
Noun
حِصّہ زیریں ۔ جِسم کا نِچلا حِصّہ ۔ جِسم کا اندرُونی حِصّہ ۔ جِسم کے نِچلے حِصّے کا کوئی عضو ۔
738.Underpartsn.
حصہ زیریں
Noun
حِصّہ زیریں ۔ جِسم کا نِچلا حِصّہ ۔ جِسم کا اندرُونی حِصّہ ۔ جِسم کے نِچلے حِصّے کا کوئی عضو ۔
739.UnderpassNoun
زیر راستَہ ۔ راستَہ جو پُل کے نیچے ہو ۔
740.Underpetticoatn.
نیچے کا لہنگا۔ تہ پوشی
741.Underpinv. a.
سہارا دینا۔ ٹیک لگانا
Verb
ٹیک لَگانا ۔ سَہارا دینا ۔ سَہارے کے تھَم لَگانا ۔ تائید کَرنا ۔ سَہارا دینا ۔
742.Underpinnedv. a.
سہارا دینا۔ ٹیک لگانا
Verb
ٹیک لَگانا ۔ سَہارا دینا ۔ سَہارے کے تھَم لَگانا ۔ تائید کَرنا ۔ سَہارا دینا ۔
743.UnderpinningNoun
پاۓ ۔ سَہارے ۔ کِسی دیوار کو سَہارا دینے کے لیے ٹھوس تَعمیر ۔ ٹیک ۔ تھُونیاں ۔ ٹانگیں ۔
v. a.
سہارا دینا۔ ٹیک لگانا
Verb
ٹیک لَگانا ۔ سَہارا دینا ۔ سَہارے کے تھَم لَگانا ۔ تائید کَرنا ۔ سَہارا دینا ۔
744.Underpinsv. a.
سہارا دینا۔ ٹیک لگانا
Verb
ٹیک لَگانا ۔ سَہارا دینا ۔ سَہارے کے تھَم لَگانا ۔ تائید کَرنا ۔ سَہارا دینا ۔
745.Underplayv. n.
بھاری پتا رکھ کر کھیلنا۔ ہلکا پتا کھیلنا
Verb
دَبے دَبے انداز میں پیش کَرنا ، جَیسے اداکاری میں مَعمُول سے کَم جَذباتی اِظہار کے ساتھ ۔
746.Underplayedv. n.
بھاری پتا رکھ کر کھیلنا۔ ہلکا پتا کھیلنا
Verb
دَبے دَبے انداز میں پیش کَرنا ، جَیسے اداکاری میں مَعمُول سے کَم جَذباتی اِظہار کے ساتھ ۔
747.Underplayingv. n.
بھاری پتا رکھ کر کھیلنا۔ ہلکا پتا کھیلنا
Verb
دَبے دَبے انداز میں پیش کَرنا ، جَیسے اداکاری میں مَعمُول سے کَم جَذباتی اِظہار کے ساتھ ۔
748.Underplaysv. n.
بھاری پتا رکھ کر کھیلنا۔ ہلکا پتا کھیلنا
Verb
دَبے دَبے انداز میں پیش کَرنا ، جَیسے اداکاری میں مَعمُول سے کَم جَذباتی اِظہار کے ساتھ ۔
749.Underplotn.
1. ماتحتی نقل یا بندش
2. سازش۔ خفیہ منصوبہ
3. ضمنی قصہ۔ ناول کا ضمنی پلاٹ
Noun
زیریں پَلاٹ ۔ ذیلی پَلاٹ ۔ کِسی ناوَل کے پَلاٹ کے تحت ایک ذیلی پَلاٹ ۔ ضِمنی قِصّہ ۔
750.Underpraisev. a.
کم تعریف کرنا۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.