Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "حساب" appears 42 time(s) in 40 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(31) یہ وہ چیزیں ہیں جن کا حساب کے دن کے لئے تم سے وعدہ کیا جاتا تھا
(32) آج کے دن ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا۔ آج (کسی کے حق میں) بےانصافی نہیں ہوگی۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے
(33) موسیٰ نے کہا کہ میں ہر متکبر سے جو حساب کے دن (یعنی قیامت) پر ایمان نہیں لاتا۔ اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ لے چکا ہوں
(34) سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
(35) اور بہت سی بستیوں (کے رہنے والوں) نے اپنے پروردگار اور اس کے پیغمبروں کے احکام سے سرکشی کی تو ہم نے ان کو سخت حساب میں پکڑ لیا اور ان پر (ایسا) عذاب نازل کیا جو نہ دیکھا تھا نہ سنا
(36) مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا
(37) اور مجھے معلوم نہ ہو کہ میرا حساب کیا ہے
(38) یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے
(39) اس سے حساب آسان لیا جائے گا
(40) پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے
Back      
Pages 1 2 3 4

The word(s) "حساب" appears 42 time(s) in 40 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.