Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "سا" appears 1317 time(s) in 1109 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1011) اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی
(1012) مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا
(1013) اور مجھے معلوم نہ ہو کہ میرا حساب کیا ہے
(1014) (تو تم کافروں کی باتوں کو) قوت کے ساتھ برداشت کرتے رہو
(1015) جس دن آسمان ایسا ہو جائے گا جیسے پگھلا ہوا تانبا
(1016) اور کوئی دوست کسی دوست کا پرسان نہ ہوگا
(1017) ایک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹے
(1018) (لیکن) ایسا ہرگز نہیں ہوگا وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے
(1019) کچھ شک نہیں کہ انسان کم حوصلہ پیدا ہوا ہے
(1020) اور جب آسائش حاصل ہوتی ہے تو بخیل بن جاتا ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111

The word(s) "سا" appears 1317 time(s) in 1109 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.