Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "سا" appears 1317 time(s) in 1109 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1071) اس سے حساب آسان لیا جائے گا
(1072) اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے
(1073) اور جو (سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے
(1074) تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے
(1075) تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا
(1076) آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے
(1077) جس نے (انسان کو) بنایا پھر (اس کے اعضاء کو) درست کیا
(1078) ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گے
(1079) اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے
(1080) پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111

The word(s) "سا" appears 1317 time(s) in 1109 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.