Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "سی" appears 1491 time(s) in 1194 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1041) اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا
(1042) اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا
(1043) تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا
(1044) تو خدا کے آگے سجدہ کرو اور (اسی کی) عبادت کرو
(1045) کیا ہم سب میں سے اسی پر وحی نازل ہوئی ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ جھوٹا خود پسند ہے
(1046) اس روز منہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے اب آگ کا مزہ چکھو
(1047) اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی
(1048) اسی نے انسان کو پیدا کیا
(1049) اسی نے اس کو بولنا سکھایا
(1050) اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120

The word(s) "سی" appears 1491 time(s) in 1194 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.