Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "برہم" appears 2 time(s) in 2 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) پھر جب انہوں نے ڈالا موسیٰ نے کہا جو تم لائے ہو وہ جادو ہے الله اسے ابھی درہم برہم کر دے گا بے شک الله شریروں کے کام نہیں سنوارتا
(2) اوراگر حق ان کی خواہشوں کے مطابق ہوتا تو آسمان اور زمین میں اورجو کچھ ان میں ہے درہم برہم ہو گیا ہوتا بلکہ ہم نے تو ان کی نصیحت انہیں پہنچا دی ہے سو وہ اپنی نصیحت سے منہ موڑنے والے ہیں

The word(s) "برہم" appears 2 time(s) in 2 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.