English to Urdu Translation
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
301. | Half-hour | Noun نِصف ساعت ۔ ایک گھَنٹے کا نِصف ۔ تیس مِنٹ کا وقفہ ۔ |
302. | Half-hourly | Adjective, Adverb ہَر آدھے گھَنٹے کے بعد ۔ آدھے آدھے گھَنٹے کے بعد ۔ نیم ساعتی ۔ |
303. | Half-length | Noun نِصف فاصلہ ۔ آدھا فاصلہ ۔ فاصلے کے دو بَرابر حِصّوں میں سے ایک ۔ |
304. | Half-life period | Noun نِصف حیاتی مُدَّت ۔ وہ مُدَّت جِس میں کِسی تابکار مادے کے آدھے ایٹم ٹُوٹتے ہیں ۔ |
305. | Half-light | Noun نیم ضیا ۔ جُزوی روشنی ۔ دھُندلی روشنی جیسے جھُٹپَٹے یا صُبح کا وقت ۔ دھُندلکا ۔ |
306. | Half-mast | Noun سَرنگوں ۔ مَستول یا سَتون کی نِصف بُلَندی پَر ۔ رَنج و غَم کی علامت ۔ |
307. | Half-moon | Noun آدھا چاند ۔ نیم ماشی ۔ نِصف قمَر ۔ ہلال نُما چیز ۔ |
308. | Half-slip | Noun پیٹی کوٹ ۔ شمیض ۔ کُرتی ۔ عورت کا ڈھیلا ڈھالا لِباس جو قمیض کے نیچے صِرف کَمَر تک پہنا جاتا ہے ۔ |
309. | Half-staff | Noun سَرنگوں پَرچَم ۔ نِصف بُلَند عَلَم ۔ نِصف بُلَندی ۔ |
310. | Half-tambering | Noun نیم چوبی ۔ ایسی عمارت بنانا جِس میں کُچھ لَکڑی اور کُچھ خَشت و سَنگ اور سیمنٹ وغیرہ بھَرا گیا ہو ۔ |
311. | Half-timbered | Adjective نیم چوبی ۔ ایسی عمارت جِس کا ڈھانچہ اور اہم سہارے لَکڑی کے ہوں ۔ |
312. | Half-timebered house | Noun لکڑی کے ڈھانچے سے بنا ہوا مکان جِس کے شہتیروں کے درمیان کوئی اور چیز بھاری ہو ۔ |
313. | Half-tone picture | Noun تصویر جو بہت باریک لکیروں کے ذریعے چھاپی جاتی ہے ۔ |
314. | Half-track | Noun ہاف ٹریک ۔ ایک قِسم کی بَکتَر بَند گاڑی جو عقب میں دندانے دار پہیوں اور اگلی طرف کے عام پہیوں سے چَلتی ہے ۔ |
315. | Half-tracked | Adjective اس قِسم کی گاڑی کا ۔ |
316. | Half-truth | Noun نیم حقیقت ۔ آدھا سچ ۔ نیم صداقت ۔ |
317. | Half-wave rectification | Noun نِصف موجی اِصلاح ۔ راست گِری ۔ |
318. | Half-wit | Noun فاترُ العقل شَخص ۔ ذہن کی تیزی سے محروم شَخص ۔ جھَلّا ۔ |
319. | Half-witted | Adjective ضیعفُ العقل ۔ فاترُ العقل ۔ مُورَکھ ۔ کَم عقل ۔ بے وقوف ۔ |
320. | Half-wittedness | Noun فاتِرُ العقلی ۔ ذہنی چُستی سے محرومی ۔ تیزی سے محرومی ۔ |
321. | Halfback | Noun ہاف بیک ۔ دو گیند بَرداروں میں سے ایک جو جارحانہ لائن کے پیچھے اور دفاعی لائن کے آگے پوزیشن سنبھالے ہوتے ہیں ۔ |
322. | Halfbinding | Noun نیم جِلدی ۔ کِتابیں جِلد کَرنے کا طریقہ ۔ جِلد سازی ۔ کَچی جِلد ۔ |
323. | Halfblood | n. سوتیلے۔ دوسرے باپ یا ماں کا |
324. | Halfbound | adj. کونے پشتےکی |
325. | Halfbred | adj. 1. سوتیلا۔ دوسرے ماں باپ کا۔ مخلوط النسل۔ دو نسلا 2. کم تربیت یافتہ |
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.