English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.Half gainerNoun
کھڑے یا سامنے دوڑتے ہوۓ غوطہ زنی کا عمَل جِس میں ہوا میں قلابازی کی بدولَت پُشتی ڈُبکی لَگتی ہے ۔
277.Half nelsonNoun
ہاف نیلسَن ۔ کُشتی کا فَن ۔ کُشتی کا داوٴ ۔
278.Half noteNoun
نِصف سُر ۔ سُرتی ۔ مُکمّل سُر کے نِصف جِتنا سُر ۔
279.Half pintNoun
نِصف پِنٹ ۔ خُشک چیزوں کو ناپنے کا پیمانہ ۔ سیال چیزوں کو ناپنے کا پیمانہ ۔ جو ایک کوارٹ کا ایک چوتھائی ہوتا ہے ۔
280.Half sisterNoun
سوتیلی بہن ۔ ماں باپ میں سے ایک مُشتَرِک اور دُوسرا مُختَلِف رکھنے والی بہن ۔
281.Half soleNoun
تَلا ۔ جُوتے کے تَلے کا وہ حِصّہ جو درمیانی تَنگ جگہ سے شروع ہو کر جُوتے کی نوک تک جاتا ہے ۔
282.Half stepNoun
نیم قدم ۔ ۱۵ انچ قدم کا مارچ جو جَلد جَلد کیا جاتا ہے ۔ دوگنے وقت میں ۱۸ انچ کا مارچ ۔ نیم سُر ۔
283.Half tideNoun
نیم مَدّ ۔ جَزَر اور طُغیانی کے درمیان کی لہر ۔
284.Half timeNoun
کھیل میں وقفہ ۔ وقفہ ۔ کھیلوں میں آدھے کھیل کے بعد وقفہ جِس میں کھلاڑی آرام کرتے ہیں ۔
285.Half titleNoun
نیم عُنوان ۔ نیم سَر ورق ۔ کِتاب کا مُختَصَر عُنوان جو مَتَن کے پہلے صفحہ کے اُوپَر دیا جاتا ہے ۔
286.Half toneNoun
نیم سُر ۔
287.Half volleyNoun
ہاف والی ۔ ضرب جیسے ہینڈ بال یا ٹینس میں جب گیند کو زمین سے اچھلتے ہی لگائی جاتی ہے ۔
288.Half-and-halfAdjective
آدھا آدھا ۔ نِصف نِصف ۔ آدھی باٹ ۔
289.Half-backہاف بيک ۔ نصف پيچھے ۔
290.Half-backedAdjective
اَدھ پَکا ۔ نیم پُختہ ۔ نامُکَمَّل پَکا ہُوا جیسے کھانا ۔
291.Half-boundAdjective
نیم مَجَلّد ۔ نِصف مَجَلّد ۔
292.Half-bredAdjective
دوغلا ۔ دو نَسلا ۔ مَخلُوطُ النَسَل ۔
293.Half-breedNoun, Adjective
دوغلا شَخص ۔ دو نَسلا شَخص ۔ مَخلُوطُ النَسَل شَخص یا جانوَر ۔
294.Half-casteNoun
مَخلُوطُ النَسَل وہ شَخص جِس کے ماں باپ میں سے ایک یورپی اور دُوسرا غیر یورپی ہو ۔
295.Half-cellNoun
نِصف خُلیہ ۔ بَرق پاشانہ خُلیہ ۔ جِس میں واحد برقیرہ اور بَرق پاشانہ محلول کے درمیان روانیت کا عمَل واقع ہو ۔
296.Half-cockedAdjective
اَدھ چڑھا گھوڑا ۔ بَندُوق کا ، جَب کے گھوڑا آدھا چڑھا ہُوا ہو ۔
297.Half-heartedAdjective
نیم دلانہ ۔ بے دلانہ ۔ جوش کے بغیر ۔ لاپروا ۔
298.Half-heartedlyAdverb
نیم دِلی سے ۔ بے دِلی کے ساتھ ۔
299.Half-heartednessNoun
نیم دِلی ۔ بے دِلی ۔
300.Half-hitchNoun
آدھا پھندا ۔ دھاگے یا رسّی کو کِسی چیز کے گِرد لے جا کر سرا اندر سے نِکال لینا ۔
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.