Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جاتے" appears 125 time(s) in 110 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(101) ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھے
(102) یا ان کے پاس غیب کی خبر ہے کہ (اسے) لکھتے جاتے ہیں
(103) اگر تمہارے پروردگار کی مہربانی ان کی یاوری نہ کرتی تو وہ چٹیل میدان میں ڈال دیئے جاتے اور ان کا حال ابتر ہوجاتا
(104) اور) دائیں بائیں سے گروہ گروہ ہو کر (جمع ہوتے جاتے ہیں)
(105) گویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں
(106) (یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں
(107) اور ان کے پاس لڑکے آتے جاتے ہوں گے جو ہمیشہ (ایک ہی حالت پر) رہیں گے۔ جب تم ان پر نگاہ ڈالو تو خیال کرو کہ بکھرے ہوئے موتی ہیں
(108) ہم کو ان ستاروں کی قسم جو پیچھے ہٹ جاتے ہیں
(109) (اور) جو سیر کرتے اور غائب ہو جاتے ہیں
(110) اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11

The word(s) "جاتے" appears 125 time(s) in 110 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.