Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جس" appears 946 time(s) in 828 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(801) جس نے (انسان کو) بنایا پھر (اس کے اعضاء کو) درست کیا
(802) اور جس نے (اس کا) اندازہ ٹہرایا (پھر اس کو) رستہ بتایا
(803) اور جس نے چارہ اگایا
(804) ہاں جس نے منہ پھیرا اور نہ مانا
(805) اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا
(806) اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا
(807) اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا
(808) کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا
(809) اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا
(810) اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83

The word(s) "جس" appears 946 time(s) in 828 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.