Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "سات" appears 387 time(s) in 353 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(341) اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے
(342) اور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گا
(343) ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
(344) اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے
(345) آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے
(346) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا
(347) اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے
(348) اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا
(349) ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
(350) (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36

The word(s) "سات" appears 387 time(s) in 353 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.