Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "فرشتوں" appears 45 time(s) in 45 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(41) تم فرشتوں کو دیکھو گے کہ عرش کے گرد گھیرا باندھے ہوئے ہیں (اور) اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کر رہے ہیں۔ اور ان میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے جو سارے جہان کا مالک ہے
(42) اور انہوں نے فرشتوں کو کہ وہ بھی خدا کے بندے ہیں (خدا کی) بیٹیاں مقرر کیا۔ کیا یہ ان کی پیدائش کے وقت حاضر تھے عنقریب ان کی شہادت لکھ لی جائے گی اور ان سے بازپرس کی جائے گی
(43) جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ فرشتوں کو (خدا کی) لڑکیوں کے نام سے موسوم کرتے ہیں
(44) پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں
(45) ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں
Back      
Pages 1 2 3 4 5

The word(s) "فرشتوں" appears 45 time(s) in 45 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.