Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "والوں" appears 279 time(s) in 257 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(181) کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا
(182) پھر نہ وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جاسکیں گے
(183) قسم ہے صف باندھنے والوں کی پرا جما کر
(184) پھر ڈانٹنے والوں کی جھڑک کر
(185) پھر ذکر (یعنی قرآن) پڑھنے والوں کی (غور کرکر)
(186) جو رنگ کی سفید اور پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہوگی
(187) (جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہو
(188) ایسی ہی (نعمتوں) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیں
(189) اور ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے نجات دی
(190) اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26

The word(s) "والوں" appears 279 time(s) in 257 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.