Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "رحمان" appears 25 time(s) in 25 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) سوکھا اور پی اور آنکھ ٹھنڈی کر پھر اگر تو کوئی آدمی دیکھے تو کہہ دے کہ میں نے رحمان کے لیے روزہ کی نذر مانی ہے سو آج میں کسی انسان سے بات نہیں کروں گی
(2) ہمیشگی کے باغوں میں جن کا رحمان نے اپنے بندوں سے وعدہ کیا ہے جو ان کی آنکھوں سے پوشیدہ ہے بے شک اس کا وعدہ پورا ہونے والا ہے
(3) جس دن ہم پرہیزگاروں کے رحمان کے پاس مہمان بنا کر جمع کریں گے
(4) کسی کو سفارش کا اختیار نہیں ہوگا مگر جس نے رحمان کے ہاں سے اجازت لی ہو
(5) اورکہتے ہیں کہ رحمان نے بیٹا بنا لیا
(6) اس لئے کہ انہوں نے رحمان کے لیے بیٹا تجویز کیا
(7) اور رحمان کی یہ شان نہیں کہ کسی کوبیٹا بنائے
(8) جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے ان میں سے ایسا کوئی نہیں جو رحمان کا بندہ بن کر نہ آئے
(9) بے شک جو ایمان لائے اور نیک کام کیے عنقریب رحمان ان کے لیے محبت پیدا کرے گالاشبہ جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام کیے الله تعالیٰ ان کے لیے محبت پیدا کر ے گا
(10) رحمان جو عرش پر جلوہ گر ہے
Next
Pages 1 2 3

The word(s) "رحمان" appears 25 time(s) in 25 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.