Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "نحوست" appears 7 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) جب ان پر خوشحالی آتی تو کہتے کہ یہ تو ہمارے لیے ہونا ہی چاہیئے اور اگر انہیں کوئی بدحالی پیش آتی تو موسیٰ اور ان کے ساتھیوں کی نحوست بتلاتے یاد رکھو ان کی نحوست الله کے علم میں ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
(2) کہنے لگے ہمیں تو تجھ سے اور تیرے ساتھیوں سے نحوست معلوم ہوئی کہا تہاری نحوست الله کی طرف سے ہے بلکہ تم لوگ آزمائش میں ڈالے گئے ہو
(3) انہوں نے کہا تمہاری نحوست تو تمہارے ساتھ ہے کیا اگر تمہیں نصیحت کی جائے (تو اسے نحوست سمجھتے ہو) بلکہ تم حد سے بڑھنے والے ہو
(4) بے شک ہم نے ایک دن سخت آندھی بھیجی تھی جس کی نحوست دائمی تھی

The word(s) "نحوست" appears 7 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.