English to Urdu Translation
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
251. | Hajj | Noun حَج ۔ مَکّہ مُعظّمہ کا سَفَر ۔ اِسلام کا بُنیادی رُکَن ۔ |
252. | Hajji | Noun حاجی ۔ الحاج ۔ مُسَلمان جِس نے فریضہ حَج ادا کیا ہو ۔ |
253. | Hakam bin haakam | Noun, Name, Historical عباسی خلیفہ مہدی کے زمانے میں مرو کے رہنے والے خراسانی ملحد حکم بن حاکم نے خدائی کا دعویٰ کیا اور طاقت اکٹھی کر کے بغاوت کر دی، شکل بھونڈی ہونے کی وجہ سے نقاب میں رہتا اسلئے برقعی کے لقب سے مشہور تھا، اس کا عقیدہ تھا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات نے حضرت آدم میں حلول کیا، ہوتے ہوتے ابو مسلم سے مجھ میں حلول کیا، جادو کے ذریعے لوگوں کو قائل کیا، مسیب بن زبیر نے خود کشی پر مجبور کیا۔ |
254. | Hake | Noun ہیک ۔ کاڈ مَچھلی سے مُشابہ مَرلوسیس کی قِسم کی خُوردنی مَچھلی ۔ |
255. | Hakeem | Noun حَضُور ﷺ کا نام اور اُن کی حِکمَت و دانائی کے مُتعَلِق ۔ دانا ۔ حِکمَت سِکھانے والا ۔ اللہ کی آیتَیں پَڑھ کَر سُنانے والا |
256. | Hakim | Noun حَکیم ۔ طبیب ۔ صاحبِ حِکمَت ۔ مُسَلمان مُمالِک میں ڈاکٹر ۔ |
257. | Halakah | Noun حلاخہ ۔ یہودیوں کے روایتی قوانین کا مَجموعہ جو اُن کی کِتابِ مُقَدَّس پر مستزاد ہیں ۔ |
258. | Halakic | Adjective حلاخی ۔ اِن قوانین سے مُتعلِّق ۔ |
259. | Halakist | Noun حلاخہ کا مُصَنِّف ۔ اِس کا عالِم ۔ |
260. | Halation | Noun دُھندلا پن ۔ فوٹو گرافی کی فِلم ۔ |
261. | Halberd | Noun گَنڈاسا ۔ تیر ۔ نیزہ ۔ بَرچھی ۔ |
262. | Halberdier | Noun گَنڈاسا چلانے والا ۔ |
263. | Halcyon | n. رام چڑیا adj. باامن۔ بہ سلامتی۔ بے حس و حرکت Noun ہالسیون ۔ رام چِڑیا ۔ چَلَق ۔ ایک افسانوی پَرِندہ ۔ |
264. | Halcyon days | سکون کا زمانہ۔ عافیت کا زمانہ Noun راس الجَدی سے سات دِن پہلے اور سات دِن بعد ۔ امن و سَکُون کے ایّام ۔ |
265. | Halcyons | n. رام چڑیا adj. باامن۔ بہ سلامتی۔ بے حس و حرکت Noun ہالسیون ۔ رام چِڑیا ۔ چَلَق ۔ ایک افسانوی پَرِندہ ۔ سکون کا زمانہ۔ عافیت کا زمانہ Noun راس الجَدی سے سات دِن پہلے اور سات دِن بعد ۔ امن و سَکُون کے ایّام ۔ |
266. | Haldane apparatus | Noun ایک آلہ جِس سے ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن کی مقدار معلُوم کی جاتی ہے ۔ |
267. | Hale | v. a. گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ کھینچا تانی کرنا adj. ہٹاکٹا۔ تروتازہ۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا۔ تازہ توانا۔ ہریالا Verb تعمیل پَر مَجبُور کرنا ۔ Adjective مَرض سے ، جِسمانی نُقص سے مُبَرّی ۔ مَظبوط ہَٹّا کَٹّا ۔ تنومَند ۔ قوی ۔ |
268. | Haled | v. a. گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ کھینچا تانی کرنا adj. ہٹاکٹا۔ تروتازہ۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا۔ تازہ توانا۔ ہریالا Verb تعمیل پَر مَجبُور کرنا ۔ Adjective مَرض سے ، جِسمانی نُقص سے مُبَرّی ۔ مَظبوط ہَٹّا کَٹّا ۔ تنومَند ۔ قوی ۔ |
269. | Haleness | Noun مَظبُوطی ۔ تَنو مَندی ۔ صحَت ۔ چُستی ۔ |
270. | Haler | v. a. گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ کھینچا تانی کرنا adj. ہٹاکٹا۔ تروتازہ۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا۔ تازہ توانا۔ ہریالا Verb تعمیل پَر مَجبُور کرنا ۔ Adjective مَرض سے ، جِسمانی نُقص سے مُبَرّی ۔ مَظبوط ہَٹّا کَٹّا ۔ تنومَند ۔ قوی ۔ |
271. | Hales | v. a. گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ کھینچا تانی کرنا adj. ہٹاکٹا۔ تروتازہ۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا۔ تازہ توانا۔ ہریالا Verb تعمیل پَر مَجبُور کرنا ۔ Adjective مَرض سے ، جِسمانی نُقص سے مُبَرّی ۔ مَظبوط ہَٹّا کَٹّا ۔ تنومَند ۔ قوی ۔ |
272. | Halest | v. a. گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ کھینچا تانی کرنا adj. ہٹاکٹا۔ تروتازہ۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا۔ تازہ توانا۔ ہریالا Verb تعمیل پَر مَجبُور کرنا ۔ Adjective مَرض سے ، جِسمانی نُقص سے مُبَرّی ۔ مَظبوط ہَٹّا کَٹّا ۔ تنومَند ۔ قوی ۔ |
273. | Half | n. آدھا۔ نصف۔ نیم adv. آدھا۔ نصف۔ نیم ہاف ۔ نِصف ۔ آدھا ۔ Noun نِصف ۔ آد ۔ نیمہ ۔ نیم ۔ آدھا ۔ |
274. | Half brother | Noun سوتیلا بھائی ۔ ماں باپ میں سے ایک مُشتَرِک اور دُوسرا مُختَلِف رکھنے والا بھائی ۔ |
275. | Half cock | Noun ہاف کاک ۔ بَندُوق کے گھوڑے کی وہ حالَت جِس میں وہ آدھا چڑھا اور آدھا اُترا ہُوا ہوتا ہے ۔ تاکہ لَبلَبی نہ چلے ۔ |
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.