Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جائے" appears 425 time(s) in 376 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(361) اور جس کا نامہٴ (اعمال) اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا
(362) اور خیال کرتا تھا کہ (خدا کی طرف) پھر کر نہ جائے گا
(363) اور چاند کی جب کامل ہو جائے
(364) اور حاضر ہونے والے کی اور جو اس کے پاس حاضر کیا جائے اسکی
(365) ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا
(366) تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی
(367) اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)
(368) اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
(369) اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا
(370) اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38

The word(s) "جائے" appears 425 time(s) in 376 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.