Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جائے" appears 425 time(s) in 376 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(341) اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں
(342) جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گے
(343) اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
(344) اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟
(345) اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی
(346) انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے
(347) جب سورج لپیٹ لیا جائے گا
(348) اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا
(349) اور جب آسمانوں کی کھال کھینچ لی جائے گی
(350) اور جب دوزخ (کی آگ) بھڑکائی جائے گی
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38

The word(s) "جائے" appears 425 time(s) in 376 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.