Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "در" appears 494 time(s) in 444 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(431) اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
(432) جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو
(433) اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
(434) جو صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اونچے درجے والا ہے
(435) اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
(436) عالی قدر (تمہاری باتوں کے) لکھنے والے
(437) کہ تم درجہ بدرجہ (رتبہٴ اعلیٰ پر) چڑھو گے
(438) بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے
(439) جس نے (انسان کو) بنایا پھر (اس کے اعضاء کو) درست کیا
(440) (جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45

The word(s) "در" appears 494 time(s) in 444 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.