Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "دہ" appears 623 time(s) in 551 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(541) اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا
(542) اور وہ پوشیدہ باتوں (کے ظاہر کرنے) میں بخیل نہیں
(543) اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے
(544) اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے
(545) وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ (زندہ) کرے گا
(546) اور بیہودہ بات نہیں ہے
(547) حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے
(548) دہکتی آگ میں داخل ہوں گے
(549) اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)
(550) اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56

The word(s) "دہ" appears 623 time(s) in 551 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.