Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "العالمین" appears 16 time(s) in 16 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اگرتو مجھے قتل کرنے کے لیے ہاتھ اٹھائے گا تو میں تجھے قتل کرنے کے لیے ہاتھ نہ اٹھاؤں گا میں الله رب العالمین سے ڈرتا ہوں
(2) اور موسیٰ نے کہا اے فرعون بے شک میں رب العالمین کی طرف سے رسول ہو کر آیا ہوں
(3) کہاہم رب العالمین پر ایمان لائے
(4) اوریہ قرآن ایسا نہیں کہ الله کے سوا اسے کوئی اپنی طرف سے بنا لائے اور لیکن اپنے سے پہلے کلام کی تصدیق کرتا ہے اوران چیزوں کو بیان کرتا ہے جو تم پر لکھی گئی اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ رب العالمین کی طرف سے ہے
(5) فرعون نے کہا رب العالمین کیا چیز ہے
(6) کہا ہم رب العالمین پر ایمان لائے
(7) سو وہ سوائے رب العالمین کے میرے دشمن ہیں
(8) جب ہم تمہیں رب العالمین کے برابر کیا کرتے تھے
(9) اور میں تم سے اس پر کوئی مزدوری نہیں مانگتا میری مزدوری تو بس رب العالمین کے ذمہ ہے
(10) اور میں تم سے ا سپر کوئی مزدوری نہیں مانگتا میری مزدوری تو بس رب العالمین کے ذمہ ہے
Next
Pages 1 2

The word(s) "العالمین" appears 16 time(s) in 16 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.