Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "دو" appears 1696 time(s) in 1305 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(941) اور کہتے تھے کہ بھلا ہم ایک دیوانے شاعر کے کہنے سے کہیں اپنے معبودوں کو چھوڑ دینے والے ہیں
(942) ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر (بیٹھے ہوں گے)
(943) شراب لطیف کے جام کا ان میں دور چل رہا ہوگا
(944) پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
(945) (اتنے میں) وہ (خود) جھانکے گا تو اس کو وسط دوزخ میں دیکھے گا
(946) پھر ان کو دوزخ کی طرف لوٹایا جائے گا
(947) سو وہ ان ہی کے پیچھے دوڑے چلے جاتے ہیں
(948) بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
(949) پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا
(950) کیوں جھوٹ (بنا کر) خدا کے سوا اور معبودوں کے طالب ہو؟
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131

The word(s) "دو" appears 1696 time(s) in 1305 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.