Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "ماہر" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) فرعون کی قوم کے سرداروں نے کہا بے شک یہ بڑا ماہر جادو گر ہے
(2) تاکہ تیرے پاس ماہر جادوگر کو لے آئيں
(3) اپنے گرد کے سرداروں سے کہا کہ بے شک یہ بڑا ماہر جادوگر ہے
(4) کہ تیرے پاس بڑے ماہر جادوگروں کو لے آئیں
(5) کیا وہ جس نے آسمانوں اور زمین کو بنا دیا اس پر قاد رنہیں کہ ان جیسے اور بنائے کیوں نہیں وہ بہت کچھ بنانے ولا ماہر ہے

The word(s) "ماہر" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.