Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "بلند" appears 27 time(s) in 27 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(21) اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی
(22) کسی کو پست کرے کسی کو بلند
(23) مومنو! جب تم سے کہا جائے کہ مجلس میں کھل کر بیٹھو تو کھل بیٹھا کرو۔ خدا تم کو کشادگی بخشے گا۔ اور جب کہا جائے کہ اُٹھ کھڑے ہو تو اُٹھ کھڑے ہوا کرو۔ جو لوگ تم میں سے ایمان لائے ہیں اور جن کو علم عطا کیا گیا ہے خدا ان کے درجے بلند کرے گا۔ اور خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے
(24) جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں
(25) اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے
(26) تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی
(27) اور تمہارا ذکر بلند کیا
Back      
Pages 1 2 3

The word(s) "بلند" appears 27 time(s) in 27 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.