Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "توں" appears 516 time(s) in 472 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(451) اور جو اپنی امانتوں اور اقراروں کا پاس کرتے ہیں
(452) اور جو اپنی شہادتوں پر قائم رہتے ہیں
(453) حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے
(454) تاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ رستوں میں چلو پھرو
(455) اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو ایمان لا کر میرے گھر میں آئے اس کو اور تمام ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو معاف فرما اور ظالم لوگوں کے لئے اور زیادہ تباہی بڑھا
(456) ان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت
(457) پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں
(458) اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
(459) اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے
(460) ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48

The word(s) "توں" appears 516 time(s) in 472 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.