Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پٹ" appears 20 time(s) in 20 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(11) اور انہوں نے خدا کی قدر شناسی جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ اور قیامت کے دن تمام زمین اس کی مٹھی میں ہوگی اور آسمان اس کے داہنے ہاتھ میں لپٹے ہوں گے۔ (اور) وہ ان لوگوں کے شرک سے پاک اور عالی شان ہے
(12) اس دن زمین ان پر سے پھٹ جائے گی اور وہ جھٹ پٹ نکل کھڑے ہوں گے۔ یہ جمع کرنا ہمیں آسان ہے
(13) وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب جھپٹ لیا کریں گے جس (کے پینے) سے نہ ہذیان سرائی ہوگی نہ کوئی گناہ کی بات
(14) اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا
(15) (یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں
(16) اے (محمدﷺ) جو کپڑے میں لپٹ رہے ہو
(17) اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے
(18) نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ
(19) ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں
(20) جو دلوں پر جا لپٹے گی
Back      
Pages 1 2

The word(s) "پٹ" appears 20 time(s) in 20 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.