Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "تکلف" appears 3 time(s) in 3 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور جب ہم نے کہا اس شہر میں داخل ہو جاؤ پھر اس میں جہاں سے چاہو بے تکلفی سے کھاؤ اور دروازہ میں سجدہ کرتے ہوئے داخل ہو اور کہتے جاؤ بخش دے تو ہم تمہارے قصور معاف کر دیں گے اور نیکی کرنے والوں کو زیادہ بھی دیں گے
(2) او رتم پہاڑوں کوتراش کر تکلف کے گھر بناتے ہو
(3) کہہ دو میں اس پر تم سے کوئی مزدوری نہیں مانگتا اور نہ میں تکلف کرنے والوں میں ہوں

The word(s) "تکلف" appears 3 time(s) in 3 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.