Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "تھے" appears 757 time(s) in 570 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(411) ہم نے تم کو بھی گمراہ کیا (اور) ہم خود بھی گمراہ تھے
(412) ان کا یہ حال تھا کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں تو غرور کرتے تھے
(413) اور کہتے تھے کہ بھلا ہم ایک دیوانے شاعر کے کہنے سے کہیں اپنے معبودوں کو چھوڑ دینے والے ہیں
(414) اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے
(415) اور ان سے پیشتر بہت سے لوگ بھی گمراہ ہوگئے تھے
(416) اور ان ہی کے پیرووں میں ابراہیم تھے
(417) جب دونوں نے حکم مان لیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا
(418) وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
(419) وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
(420) اور الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57

The word(s) "تھے" appears 757 time(s) in 570 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.