Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "تھے" appears 757 time(s) in 570 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(551) اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے
(552) اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے
(553) جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو
(554) اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
(555) یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے
(556) اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے
(557) جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا (دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے
(558) پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے
(559) جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے
(560) حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57

The word(s) "تھے" appears 757 time(s) in 570 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.