Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جھگڑ" appears 61 time(s) in 55 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(51) اور (انتقام اس لئے لیا جائے کہ) جو لوگ ہماری آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ وہ جان لیں کہ ان کے لئے خلاصی نہیں
(52) کیا وہ جو زیور میں پرورش پائے اور جھگڑے کے وقت بات نہ کرسکے (خدا کی) بیٹی ہوسکتی ہے؟
(53) اور کہنے لگے کہ بھلا ہمارے معبود اچھے ہیں یا عیسیٰ؟ انہوں نے عیسیٰ کی جو مثال بیان کی ہے تو صرف جھگڑنے کو۔ حقیقت یہ ہے یہ لوگ ہیں ہی جھگڑالو
(54) کیا جو کچھ وہ دیکھتے ہیں تم اس میں ان سے جھگڑتے ہو؟
(55) تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6

The word(s) "جھگڑ" appears 61 time(s) in 55 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.