Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "سےروک" appears 2 time(s) in 2 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اے ایمان والو! الله کا احسان اپنے اوپر یاد کرو جب لوگو ں نے ارادہ کیا کہ تم پر دست درازی کریں پھر الله نے ان کے ہاتھ تم پر اٹھنے سےروک دیئے اور الله سے ڈرتے رہو اور ایمان والوں کو الله ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے
(2) جو نیکی سےروکنے والا حد سےبڑھنے والا شک کرنے والا ہے

The word(s) "سےروک" appears 2 time(s) in 2 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.