Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "عذاب" appears 493 time(s) in 449 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(301) بےشک تم تکلیف دینے والے عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو
(302) اور اگر میرے پروردگار کی مہربانی نہ ہوتی تو میں بھی ان میں ہوتا جو (عذاب میں) حاضر کئے گئے ہیں
(303) ہاں (جو) پہلی بار مرنا (تھا سو مرچکے) اور ہمیں عذاب بھی نہیں ہونے کا
(304) ہم نے اس کو ظالموں کے لئے عذاب بنا رکھا ہے
(305) ہاں خدا کے بندگان خاص (مبتلائے عذاب نہیں) ہوں گے
(306) جب ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو (عذاب سے) نجات دی
(307) مگر خدا کے بندگان خالص (مبتلائے عذاب نہیں ہوں گے)
(308) کیا یہ ہمارے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں
(309) ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتوں کو ہلاک کردیا تو وہ (عذاب کے وقت) لگے فریاد کرنے اور وہ رہائی کا وقت نہیں تھا
(310) کیا ہم سب میں سے اسی پر نصیحت (کی کتاب) اُتری ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ میری نصیحت کی کتاب سے شک میں ہیں۔ بلکہ انہوں نے ابھی میرے عذاب کا مزہ نہیں چکھا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45

The word(s) "عذاب" appears 493 time(s) in 449 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.