Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "منات" appears 3 time(s) in 3 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اگر تمہیں آسائش حاصل ہوتی ہے تو انہیں بری لگتی ہے اور اگر کوئی مشکل پڑتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم نے تو اپنا کام پہلے ہی سنبھال لیا تھا اور خوشیاں مناتے لوٹ جاتے ہیں
(2) یہ عذاب تمہیں اس لیے ہوا کہ تم ملک میں ناحق خوشیاں مناتے تھے اور اس لیے بھی کہ تم اترایا کرتے تھے
(3) اور تیسرے منات گھٹیا کو (دیکھا ہے)

The word(s) "منات" appears 3 time(s) in 3 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.