Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "مگر" appears 261 time(s) in 254 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(191) مگر یہ ہماری رحمت اور ایک مدت تک کے فائدے ہیں
(192) اور ان کے پاس ان کے پروردگار کی کوئی نشانی نہیں آتی مگر اس سے منہ پھیر لیتے ہیں
(193) (مگر) وہ ان کی مدد کی (ہرگز) طاقت نہیں رکھتے۔ اور وہ ان کی فوج ہو کر حاضر کیے جائیں گے
(194) مگر جو خدا کے بندگان خاص ہیں
(195) مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
(196) مگر خدا کے بندگان خالص (مبتلائے عذاب نہیں ہوں گے)
(197) مگر اس کو جو جہنم میں جانے والا ہے
(198) مگر جب وہ ان کے میدان میں آ اُترے گا تو جن کو ڈر سنا دیا گیا تھا ان کے لئے برا دن ہوگا
(199) مگر جو لوگ کافر ہیں وہ غرور اور مخالفت میں ہیں
(200) مگر شیطان اکڑ بیٹھا اور کافروں میں ہوگیا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26

The word(s) "مگر" appears 261 time(s) in 254 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.