Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "ٹل" appears 158 time(s) in 154 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(51) قوم نوح نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
(52) نوح نے کہا کہ پروردگار میری قوم نے تو مجھے جھٹلا دیا
(53) عاد نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
(54) تو انہوں نے ہود کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا۔ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے
(55) (اور) قوم ثمود نے بھی پیغمبروں کو جھٹلا دیا
(56) (اور قوم) لوط نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
(57) اور بن کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
(58) تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلایا، پس سائبان کے عذاب نے ان کو آ پکڑا۔ بےشک وہ بڑے (سخت) دن کا عذاب تھا
(59) یہاں تک کہ جب (سب) آجائیں گے تو (خدا) فرمائے گا کہ کیا تم نے میری آیتوں کو جھٹلا دیا تھا اور تم نے (اپنے) علم سے ان پر احاطہ تو کیا ہی نہ تھا۔ بھلا تم کیا کرتے تھے
(60) پھر جن لوگوں نے برائی کی اُن کا انجام بھی برا ہوا اس لیے کہ خدا کی آیتوں کو جھٹلاتے اور اُن کی ہنسی اُڑاتے رہے تھے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16

The word(s) "ٹل" appears 158 time(s) in 154 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.