Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "کنارہ" appears 3 time(s) in 3 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور ہم نے آسمانوں اور زمین اور ان کی درمیانی چیزوں کو بغیر حکمت کے پیدا نہیں کیا اور قیامت ضرور آنے والی ہے پر تو ان سے خوش خلقی کے ساتھ کنارہ کر
(2) سو ان سے کنارہ کر اور انتظار کر وہ بھی انتظار کر رہے ہیں
(3) اور جب ہم نے انسان پر انعام کیا تو اس نے منہ پھیر لیا اور کنارہ کش ہو گیا اور جب اس کو تکلیف پہنچی تو لمبی چوڑی دعا کرنے لگا

The word(s) "کنارہ" appears 3 time(s) in 3 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.